نورین امتیاز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:49، 5 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

پچپن سے سکول کی تقریبات اور محافل نعت میں شرکت کرتی رہی ہوں جہاں حمد وثنا اور صوفیانہ کلام پڑھنے پر دوستوں فیملی اور عوامی پذیرائی خوب حاصل ہوتی رہی ،اب تک بہت سے اعزازات اورایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ۔

اعزازات

  • صدارتی ایوارڈ یافتہ
  • گولڈ میڈلسٹ

ارادے

ان خواہش ہے حمد و ثنا کے ساتھ اپنے پاک وطن کے لیے ایسا ملی نغمہ تیارکریں جس کو مدتوں یاد رکھا جائے ، انہوں نے جشن آزا ی کے موقع پر ملی نغمے ریکارڈ کرائے ، یوم دفاع کیلئے بھی خصوصی ملی نغمے تیار کرینگی۔ نعت اکیڈمی بنانے کا ارادہ بھی ہے <ref> https://roznama92news.com/نعت-خواں-نورین-امتیاز-کی-حمد-اور-نعتیہ-کلام-کی-پذیرای</ref>

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات