سانچہ:اہم شخصیت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:10، 13 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
| ایک اہم شخصیت | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔ فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا ماہنامہ نوائے نعت، کراچی سے 1980 میں جاری کیا ۔ | |||||||