"ذوالفقار علی دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
* [[مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا | * [[مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ۔ ذوالفقار علی دانش |مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ]] | ||
* [[تجھی سے التجا ہے میرے اللہ ! ۔ ذوالفقار علی دانش |تجھی سے التجا ہے میرے اللہ ! ]] | |||
* [[الہیٰ ! جب سے تجھ سے رابطہ ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | الہیٰ ! جب سے تجھ سے رابطہ ہے ]] | * [[الہیٰ ! جب سے تجھ سے رابطہ ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | الہیٰ ! جب سے تجھ سے رابطہ ہے ]] | ||
* [[تجھ کو روا تکبّر ، تجھ کو ہی کبریائی ۔ ذوالفقار علی دانش |تجھ کو روا تکبّر ، تجھ کو ہی کبریائی ]] | * [[تجھ کو روا تکبّر ، تجھ کو ہی کبریائی ۔ ذوالفقار علی دانش |تجھ کو روا تکبّر ، تجھ کو ہی کبریائی ]] | ||
* [[درِ رسول پہ میری یہ التجا پہنچے ۔ ذوالفقار علی دانش |درِ رسول پہ میری یہ التجا پہنچے ]] | * [[درِ رسول پہ میری یہ التجا پہنچے ۔ ذوالفقار علی دانش |درِ رسول پہ میری یہ التجا پہنچے ]] | ||
* [[مدینے میں عجب ہی صورتِ جذبات ہوتی ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | مدینے میں عجب ہی صورتِ جذبات ہوتی ہے ]] | * [[مدینے میں عجب ہی صورتِ جذبات ہوتی ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | مدینے میں عجب ہی صورتِ جذبات ہوتی ہے ]] | ||
* [[کیجے تو ذرا مدحتِ سلطانِ مدینہ ۔ ذوالفقار علی دانش | کیجے تو ذرا مدحتِ سلطانِ مدینہ ]] | * [[کیجے تو ذرا مدحتِ سلطانِ مدینہ ۔ ذوالفقار علی دانش | کیجے تو ذرا مدحتِ سلطانِ مدینہ ]] | ||
* [[نازاں تو ہوں میں مدحتِ سرکار کے سبب ۔ ذوالفقار علی دانش | نازاں تو ہوں میں مدحتِ سرکار کے سبب ]] | * [[نازاں تو ہوں میں مدحتِ سرکار کے سبب ۔ ذوالفقار علی دانش | نازاں تو ہوں میں مدحتِ سرکار کے سبب ]] | ||
* [[ضیائے مہر و مہ و کہکشاں جہاں سے ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | ضیائے مہر و مہ و کہکشاں جہاں سے ہے ]] | * [[ضیائے مہر و مہ و کہکشاں جہاں سے ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | ضیائے مہر و مہ و کہکشاں جہاں سے ہے ]] | ||
* [[بزمِ رسولِ پاک سجانے کا وقت ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | بزمِ رسولِ پاک سجانے کا وقت ہے ]] | * [[بزمِ رسولِ پاک سجانے کا وقت ہے ۔ ذوالفقار علی دانش | بزمِ رسولِ پاک سجانے کا وقت ہے ]] | ||
* [[جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ۔ ذوالفقار علی دانش | جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ]] | * [[جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ۔ ذوالفقار علی دانش | جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ]] | ||
* [[اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ۔ ذوالفقار علی دانش | اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ]] | * [[اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ۔ ذوالفقار علی دانش | اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ]] | ||
* [[رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ۔ ذوالفقار علی دانش | رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ]] | * [[رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ۔ ذوالفقار علی دانش | رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ]] | ||
* [[بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ۔ ذوالفقار علی دانش | بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ]] | * [[بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ۔ ذوالفقار علی دانش | بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ]] | ||
* [[اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ۔ ذوالفقار علی دانش |اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ]] | * [[اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ۔ ذوالفقار علی دانش |اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ]] | ||
* [[قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ]] | * [[قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ]] | ||
* [[مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ۔ ذوالفقار علی دانش |مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ]] | * [[مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ۔ ذوالفقار علی دانش |مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ]] | ||
* [[خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ]] | * [[خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ]] | ||
* [[کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ۔ ذوالفقار علی دانش |کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ]] | * [[کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ۔ ذوالفقار علی دانش |کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ]] | ||
* [[محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ۔ ذوالفقار علی دانش |محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ]] | * [[محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ۔ ذوالفقار علی دانش |محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ]] | ||
* [[ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ۔ ذوالفقار علی دانش |ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ]] | * [[ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ۔ ذوالفقار علی دانش |ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ]] | ||
* [[بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ۔ ذوالفقار علی دانش |بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ]] | * [[بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ۔ ذوالفقار علی دانش |بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ]] | ||
* [[ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ۔ ذوالفقار علی دانش |ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ]] | * [[ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ۔ ذوالفقار علی دانش |ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ]] | ||
* [[یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ۔ ذوالفقار علی دانش |یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ]] | * [[یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ۔ ذوالفقار علی دانش |یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ]] | ||
* [[سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ۔ ذوالفقار علی دانش |سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ]] | * [[سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ۔ ذوالفقار علی دانش |سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ]] | ||
* [[اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ]] | * [[اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ]] | ||
* [[در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ]] | * [[در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ]] | ||
* [[مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ]] | * [[مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ]] | ||
== مزید دیکھیے == | == مزید دیکھیے == | ||
[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] |
نسخہ بمطابق 07:29، 5 جولائی 2017ء
ذوالفقار علی ملک 31 جنوری 1978 بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر میں پیدا ہوئے ۔
والدِ گرامی ، دادا ، پردادا سچے سُچے عاشقانِ رسول ہو گزرے ہیں ۔ آپ کے دادا ایک روحانی شخصیت تھے اور والد صاحب اگرچہ خود شعر نہیں کہتے تھے لیکن بہت بلند پایہ ذوق رکھتے تھے اور اساتذہ کے ہزارہا اردو اور فارسی اشعار انھیں ازبر تھے اور اکثر و بیشتر انھیں گنگنایا بھی کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک کو فنِّ تاریخ گوئی کے ماہر نامور نعت گو شاعر سلطان الشعرا حضرت عبد القیوم طارق سلطانپوری کی رفاقت بھی نصیب رہی ۔ اور انھی ہر دو احباب کے زیرِ سایہ عمر کی منازل طے کرتے رہے ۔ تقاریر، قرات و نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا اور والد بزرگوار اور عبد القیوم طارق سلطانپوری اس میں رہنمائی کا فرض سر انجام دیتے تھے ۔ گھر میں بھی سالانہ محافلِ میلاد کا اہتمام ہوتا تھا ۔ سلسلہِ طریقت میں آپ حضرت پیر مہر علی شاہ کے پوتے پیر سید شاہ عبد الحق المعروف چھوٹے لالہ جی سے سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں ۔
رسمی تعلیم
آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول اور سرسید کالج واہ کینٹ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے اور 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن 2000 میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ 2012 میں کینٹ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج حسن ابدال سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری بھی حاصل کی
پیشیہ ورانہ زندگی
کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ آپ شفا انڑنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے وابستہ کِنڈل فاؤنڈیشن کے گزشتہ تین سال تک جوائنٹ سکیرٹری رہے اور آج کل بطور سیکرٹری پریس ، انفارمیشن اور میڈیا خدمات سرانجام دے رہے ہٰیں۔
ادبی خدمات
ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے ریجن کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ اس کے علاوہ ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، اسلام آباد ، بزمِ حمد و نعت اسلام آباد ، لوح و قلم فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے رکن ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال کے بانی اور پہلے سیکرٹری ہیں ۔
شاعری
شعر کہنے کا آغاز غالباً چھٹی کلاس میں 1988 میں کیا ۔ دانش تخلص کرتے ہیں اور قلمی نام ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ہے ۔ ابتدا میں کافی عرصہ غزل اور نظم و نثر کی طرف مائل رہے ۔ قریباً سن 2000 میں نعت کا پہلا شعر کہا ۔ شاعری میں کوئی باقاعدہ استاد نہیں رہا ، کسی حد تک عبد القیوم طارق سلطانپوری سے کبھی کبھار رہنمائی لیتے تھے ۔ لیکن بوجہ ادب و احترام کبھی ان کے سامنے کسی مشاعرے میں یا ویسے اپنا کلام سنانے کی جرات نہیں کی ۔ سن 2014 میں والدِ گرامی کے وصال اور پھر اگلے ہی سال سن 2015 میں عبد القیوم طارق سلطانپوری کے وصال کے بعد باقاعدہ نعت گوئی کے میدان میں آئے ۔ اور کچھ اس انداز سے کہ نعت گوئی ہی ان کا حوالہ بن گیا خود اپنی ایک نعت کے مقطع میں اس فخر کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کرتے ہیں
میں دانش اپنے مقدر پہ کیوں نہ ناز کروں
کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔
چند کلام
مزید دیکھیے
حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ