"لفظ ''ارم'' کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
"ارم" شداد | "ارم" شداد کے بنائے ہوئے باغ کا نام تھا جسے وہ جنت کہتا تھا۔ کیا مدینہ منورہ کے لیے "ارم" کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ | ||
[[ ڈاکٹر اشفاق انجم ]] ایک شعر پر رائے دیتے ہوئے فرماتے ہیں | [[ ڈاکٹر اشفاق انجم ]] ایک شعر پر رائے دیتے ہوئے فرماتے ہیں | ||
نسخہ بمطابق 14:11، 27 مارچ 2017ء
"ارم" شداد کے بنائے ہوئے باغ کا نام تھا جسے وہ جنت کہتا تھا۔ کیا مدینہ منورہ کے لیے "ارم" کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
ڈاکٹر اشفاق انجم ایک شعر پر رائے دیتے ہوئے فرماتے ہیں
’میرے اسلوب کو ندرت کی ارم بھی ہو عطا
لہجہ وہ دے کہ جو فردوس سماعت ہوجائے
’’ ارم ‘‘ شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے۔ میں نعت و حمد میں خصوصاً اس لفظ کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں۔<ref> شفیق ، محمدسہیل، ڈاکٹر، ’’نعت نامے بنام صبیح رحمانی‘‘،محولہ بالا،ص۱۱۴۔۱۱۵ </ref>
مثالیں
آپ کا شہر بھی کیا خلد سے کم ہے ہم کو
دشت طیبہ بھی باندازِ ارم ہے ہم کو
ہو رہا ہے مردِ مسلم رہروِ راہِ ارم
کس طرح محمود راہِ ہادئ اسلام ہے