"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 22: سطر 22:
=== مشہور کلام ===
=== مشہور کلام ===


* حلیمہ مینوں نال رکھ لے  
* حلیمہ مینوں نال رکھ لے [ http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | نعت ویو ]


* آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے .  [http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | نعت ویو پر ملاحظہ فرمائیں ]
* آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے .  [http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | نعت ویو ]


* یا طیبہ یا طیبہ
* یا طیبہ یا طیبہ  


*  تیرےدر کا میں  جب سے گدا ہو گیا ہوں
*  تیرےدر کا میں  جب سے گدا ہو گیا ہوں

نسخہ بمطابق 14:46، 19 فروری 2017ء



مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی یکم مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، کامونکی میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔محمد افضل نوشاہی سے متاثر ہوئے اور نذیر حسین نظامی اور شفیق نظامی کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔

نعت خوانی

1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔

1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔

2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں

پسندیدہ کلام

میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ۔ اقبال عظیم

بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ۔ محمد علی ظہوری

مشہور کلام

  • یا طیبہ یا طیبہ
  • تیرےدر کا میں جب سے گدا ہو گیا ہوں

مزید دیکھیے

احمد علی حاکم | اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | محمد شہزاد حنیف مدنی | محمد صہیب رضا قادری