محمد صہیب رضا قادری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
محمد صہیب رضا قادری لاہور کے بہت منکسر المزاج اور شفیق شخصیت کے حامل خوش گلو نعت خواں ہیں ۔ کیرئیر کی ابتدا میں اویس رضا قادری کے مشہور کلام پڑھے اور خوب داد و ستایش سمیٹی ۔