"جب سے نبیوں کے تاجدار آئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: انجم بارہ بنکوی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت }} === جب سے نبیوں کے تاجدار آئے خشک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 9: سطر 9:


جب سے نبیوں کے تاجدار آئے
جب سے نبیوں کے تاجدار آئے
خشک شاخوں پہ برگ و بار آئے
خشک شاخوں پہ برگ و بار آئے


ذکر چھیڑو ذرا مدینے کا  
ذکر چھیڑو ذرا مدینے کا  
اس دکھی دل کو کچھ قرار آئے  
اس دکھی دل کو کچھ قرار آئے  


پائے اقدس پہ سب عرب کے شریر  
پائے اقدس پہ سب عرب کے شریر  
کفر کے چیتھڑے اتار آئے  
کفر کے چیتھڑے اتار آئے  


پہلے بزم جہاں سجائ گئ  
پہلے بزم جہاں سجائ گئ  
بعد میں باعث بہار آئے
بعد میں باعث بہار آئے

حالیہ نسخہ بمطابق 17:04، 7 جولائی 2022ء


شاعر: انجم بارہ بنکوی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جب سے نبیوں کے تاجدار آئے

خشک شاخوں پہ برگ و بار آئے


ذکر چھیڑو ذرا مدینے کا

اس دکھی دل کو کچھ قرار آئے


پائے اقدس پہ سب عرب کے شریر

کفر کے چیتھڑے اتار آئے


پہلے بزم جہاں سجائ گئ

بعد میں باعث بہار آئے