"عبید اعظم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا== ===شاعر عبید اعظم اعظمی=== ====نعت رسول آخر صل اللہ علیہ وسلم==== اللہ کا...)
 
(Replaced content with "===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا")
سطر 1: سطر 1:
==اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا==
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===


===شاعر عبید اعظم اعظمی===
[[اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا]]
 
====نعت رسول آخر صل اللہ علیہ وسلم====
 
اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا
 
رتبہ اُسے ملا جو محمد کا ہوگیا
 
 
اس کو ہے یہ پتہ  جو محمد کا ہوگیا
 
اُس کا ہوا خدا جو محمد کا ہوگیا
 
 
نیکی کے کاروبار میں آگے گیا ہے کون
 
آگے وہی گیا جو محمد کا ہوگیا
 
 
شامل ملے گا بزمِ درودوسلام میں
 
اُس کا ہے یہ پتہ  جو محمد کا ہوگیا
 
 
دل میں ہَوس کا نام ونشاں تک نہیں رہا
 
انسان بن گیا جو محمد کا ہوگیا
 
 
جلوے ہزار طرح کے ہیں تو رہا کریں
 
اُس کو کسی سے کیا جو محمد کا ہوگیا
 
 
پڑھتے رہو درود عبیداعظم اعظمی
 
قد اُس کا بڑھ گیا جو محمد کا ہوگیا

نسخہ بمطابق 14:26، 3 جولائی 2022ء

حمدیہ ونعتیہ شاعری

اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا