"جلیل عالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


[[ملف:JALIL AALI.jpg|alt="Jalil Aali"|link=جلیل عالی ]]


===مجموعہ ہائے نعت ===
{{ٹکر 1 }}
* [[نور نہایا رستہ ]]، [[قومی سیرت ایوارڈ]]، [[2019]]، [[درجہ اول ]]


=== جلیل عالی پر مضامین ===
جلیل عالی ایک شاعر،نقاد،ایجوکیشنسٹ،سوشیالوجسٹ اور اقبال شناس ہیں ۔ ان کی خدمات کے عوض حکومت ِ پاکستان انہیں [[تمغہ امتیاز ]] سے بھی نواز چکی ہے ۔
 
ان کا پورا نام محمدجلیل عالی  ہے ۔ [[12 مئی]] [[1945]] (ویروکے) [[امرتسر]] ،[[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔  [[1967]] میں ایم اردو اور [[1969]] میں ایم سوشیالوجی کے بعد  [[ ایف جی ڈگری کالج واہ کینٹ]] میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے ۔  وہاں آٹھ سال تک خدمات سر انجام دینے کے بعد [[ایف جی سر سید ڈگری کالج، راولپنڈی]] میں تعنیات ہوئے جہاں سے  [[2002]]ء بطور صدرِ شعبہ اُردو ریٹائرڈ ہوئے
 
 
=== تنظیمی وابستگیاں  ==
 
* رکن گورننگ باڈی اقبال اکادمی پاکستان
*  رکن مجلسِ عاملہ اقبال اکادمی پاکستان
* رکن اشاعتی کمیٹی اکادمی ادبیات پاکستان
* رکن فروغ پیامِ اقبال کمیٹی اقبال اکادمی پاکستان
* سابق رکن بورڈ آف سٹڈیز شعبۂ اُردو پنجاب یونیورسٹی لاہور
* سابق رکن کورس کمیٹی شعبۂ اُردو فیڈرل انٹرمیڈئیٹ بورڈ اسلام آباد
* رکن مجلسِ زبانِ دفتری ضلع راولپنڈی
* رکن رائٹرز ویلفئیرکمیٹی راولپنڈی پنجاب گورنمنٹ
* مدیر ’’ محور ‘‘ میگزین پنجاب یونیورسٹی لاہور(1968تا1969)
* مدیر "شفق" ایم اے او کالج لاہور میگزین 1964 تا 1965
=== تصا نیف و تالیفات ===
 
* خواب دریچہ ( شعری مجموعہ) 1984
* شوق ستارہ ( شعری مجموعہ) 1998
* عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ) 2007 (احمد ندیم قاسمی ایوارڈ 2007  ) ، (رائٹرز گلڈ ایوارڈ 2005 تا 2007 کا بہترین شعری مجموعہ)
* لفظ مختصر سے مرے ( انتخاب کلامِ جلیل عالی از خاور اعجاز 2016)
* [[نور نہایا رستہ ]]، [[2018]]،  [[قومی سیرت ایوارڈ]] 1440،  [[درجہ اول ]]
* پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2002
* پاکستانی اد ب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2005
 
===تحسین و انتقاد ===
 
* جلیل عالی کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ( مقالہ برائے ایم۔فل ازاشفاق احمد علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ) اگست 2012
* جلیل عالی ، شخصیت اور غزل، خواب دریچہ اور شوق ستارہ کے حوالے سے (مقالہ برائے ایم۔اے اردو از عبدالقدوس نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو ئجز) 2001
* جلیل عالی کی نعت نگاری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ( مقالہ برائے ایم ۔اے اردو از صدف شفیق ۔شعبۂ اردو ادبیات یونورسٹی آف ایجوکیشن فیصل آباد کیمپس) 2016
* جلیل عالی کی شخصیت و فن پر ماہنامہ ’’ بیاض‘‘ لاہور کا خصوصی شمارہ اپریل 2001
* جلیل عالی کی شاعری پر خصوصی گوشہ ماہنامہ ’’ نیرنگِ خیال‘‘ راولپنڈی سالنامہ 2009
* جلیل عالی کے فکر و فن پر خصوصی حصہ ماہنامہ ’’ سیّارہ‘‘ لاہور 2010
* مؤقر ادبی جریدوں میں جلیل عالی کے فن پر 150 سے زیادہ تنقیدی مضامین شائع ہو چکے ہیں
 
 
=== نعت کائنات میں جلیل عالی پر مضامین ===
[[ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر ]]
[[ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر ]]
===اعزازات===
ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی (بہ سلسلہ اقبال میلہ لاہور 9 نومبر تا 17 نومبر 2019)
سیرت ایوارڈ اوّل برائے نعت " نور نہایا رستہ"سن ہجری 1440
*  [[صدارتی تمغۂ امتیاز]] (شاعری) 2016
* "[[بیاض]]" خالد احمد لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2018
* "اشارہ انٹرنیشنل" لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ        2019
• ایکسیلینس ایوارڈ برائے ادب عالمی اکادمی ادبیات یو ایس اے 2017
• غزل کا بہترین شاعر بہ مطابق سروے امیریکن اردو سرکل 2016
* [[احمد ندیم قاسمی ادبی ایوارڈ]] (شاعری) 2007 برائے ’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘
* [[رائٹرز گلڈ ادبی ایوارڈ]] (شاعری)2005  تا 2007 برائے’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘ ۔
* تخلیقی تسلسل ایوارڈ ( نظم) 2007 از ماہنامہ ’’ بیاض ‘‘ لاہور
* میاں محمد ادبی ایوارڈ (شاعری) 2005
* لائف ٹائم اچیومینٹ ادبی ایوارڈ  سخن ساز راولپنڈی 2019
* وثیقۂ اعتراف برائے ادبی خدمات (شاعری ) از انجمن نوائے ادب راولپنڈی
* رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق اسلام آباد ۔
* سابق رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق راولپنڈی ۔
* جلیل عالی کے پچیس کے قریب انٹرویو مختلف اخبارات اور ادبی پرچوں میں شائع ہو چکے ہیں
* جلیل عالی کے کئی سمعی و بصری انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہیں
* جلیل عالی کا کلام گانے والے ؛ استاد حامد علی خان،استاد حسین بخش گُلو،استاد ذاکر حسین،استاد محمد صدیق ، استاد فیاض اورگلوکار خلیل حیدر
=== مزید دیکھیے  ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 07:34، 14 اپريل 2020ء


"Jalil Aali"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

جلیل عالی ایک شاعر،نقاد،ایجوکیشنسٹ،سوشیالوجسٹ اور اقبال شناس ہیں ۔ ان کی خدمات کے عوض حکومت ِ پاکستان انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نواز چکی ہے ۔


ان کا پورا نام محمدجلیل عالی ہے ۔ 12 مئی 1945 (ویروکے) امرتسر ،بھارت میں پیدا ہوئے ۔ 1967 میں ایم اردو اور 1969 میں ایم سوشیالوجی کے بعد ایف جی ڈگری کالج واہ کینٹ میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے ۔ وہاں آٹھ سال تک خدمات سر انجام دینے کے بعد ایف جی سر سید ڈگری کالج، راولپنڈی میں تعنیات ہوئے جہاں سے 2002ء بطور صدرِ شعبہ اُردو ریٹائرڈ ہوئے


= تنظیمی وابستگیاں

  • رکن گورننگ باڈی اقبال اکادمی پاکستان
  • رکن مجلسِ عاملہ اقبال اکادمی پاکستان
  • رکن اشاعتی کمیٹی اکادمی ادبیات پاکستان
  • رکن فروغ پیامِ اقبال کمیٹی اقبال اکادمی پاکستان
  • سابق رکن بورڈ آف سٹڈیز شعبۂ اُردو پنجاب یونیورسٹی لاہور
  • سابق رکن کورس کمیٹی شعبۂ اُردو فیڈرل انٹرمیڈئیٹ بورڈ اسلام آباد
  • رکن مجلسِ زبانِ دفتری ضلع راولپنڈی
  • رکن رائٹرز ویلفئیرکمیٹی راولپنڈی پنجاب گورنمنٹ
  • مدیر ’’ محور ‘‘ میگزین پنجاب یونیورسٹی لاہور(1968تا1969)
  • مدیر "شفق" ایم اے او کالج لاہور میگزین 1964 تا 1965

تصا نیف و تالیفات

  • خواب دریچہ ( شعری مجموعہ) 1984
  • شوق ستارہ ( شعری مجموعہ) 1998
  • عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ) 2007 (احمد ندیم قاسمی ایوارڈ 2007 ) ، (رائٹرز گلڈ ایوارڈ 2005 تا 2007 کا بہترین شعری مجموعہ)
  • لفظ مختصر سے مرے ( انتخاب کلامِ جلیل عالی از خاور اعجاز 2016)
  • نور نہایا رستہ ، 2018، قومی سیرت ایوارڈ 1440، درجہ اول
  • پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2002
  • پاکستانی اد ب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2005

تحسین و انتقاد

  • جلیل عالی کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ( مقالہ برائے ایم۔فل ازاشفاق احمد علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ) اگست 2012
  • جلیل عالی ، شخصیت اور غزل، خواب دریچہ اور شوق ستارہ کے حوالے سے (مقالہ برائے ایم۔اے اردو از عبدالقدوس نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو ئجز) 2001
  • جلیل عالی کی نعت نگاری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ( مقالہ برائے ایم ۔اے اردو از صدف شفیق ۔شعبۂ اردو ادبیات یونورسٹی آف ایجوکیشن فیصل آباد کیمپس) 2016
  • جلیل عالی کی شخصیت و فن پر ماہنامہ ’’ بیاض‘‘ لاہور کا خصوصی شمارہ اپریل 2001
  • جلیل عالی کی شاعری پر خصوصی گوشہ ماہنامہ ’’ نیرنگِ خیال‘‘ راولپنڈی سالنامہ 2009
  • جلیل عالی کے فکر و فن پر خصوصی حصہ ماہنامہ ’’ سیّارہ‘‘ لاہور 2010
  • مؤقر ادبی جریدوں میں جلیل عالی کے فن پر 150 سے زیادہ تنقیدی مضامین شائع ہو چکے ہیں


نعت کائنات میں جلیل عالی پر مضامین

ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر

اعزازات

ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی (بہ سلسلہ اقبال میلہ لاہور 9 نومبر تا 17 نومبر 2019) سیرت ایوارڈ اوّل برائے نعت " نور نہایا رستہ"سن ہجری 1440

  • صدارتی تمغۂ امتیاز (شاعری) 2016
  • "بیاض" خالد احمد لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2018
  • "اشارہ انٹرنیشنل" لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2019

• ایکسیلینس ایوارڈ برائے ادب عالمی اکادمی ادبیات یو ایس اے 2017 • غزل کا بہترین شاعر بہ مطابق سروے امیریکن اردو سرکل 2016

  • احمد ندیم قاسمی ادبی ایوارڈ (شاعری) 2007 برائے ’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘
  • رائٹرز گلڈ ادبی ایوارڈ (شاعری)2005 تا 2007 برائے’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘ ۔
  • تخلیقی تسلسل ایوارڈ ( نظم) 2007 از ماہنامہ ’’ بیاض ‘‘ لاہور
  • میاں محمد ادبی ایوارڈ (شاعری) 2005
  • لائف ٹائم اچیومینٹ ادبی ایوارڈ سخن ساز راولپنڈی 2019
  • وثیقۂ اعتراف برائے ادبی خدمات (شاعری ) از انجمن نوائے ادب راولپنڈی
  • رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق اسلام آباد ۔
  • سابق رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق راولپنڈی ۔
  • جلیل عالی کے پچیس کے قریب انٹرویو مختلف اخبارات اور ادبی پرچوں میں شائع ہو چکے ہیں
  • جلیل عالی کے کئی سمعی و بصری انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہیں
  • جلیل عالی کا کلام گانے والے ؛ استاد حامد علی خان،استاد حسین بخش گُلو،استاد ذاکر حسین،استاد محمد صدیق ، استاد فیاض اورگلوکار خلیل حیدر


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات