"واوین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
تحریر : [[فیض شیخ ]] | تحریر : [[فیض شیخ ]] | ||
واوین (” “) ( inverted commas) کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی | واوین (” “) ( inverted commas) | ||
=== استعمال === | |||
کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔مثلا: | |||
* ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔ | * ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔ | ||
| سطر 12: | سطر 15: | ||
تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً : | تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً : | ||
* ” | * ” وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں “ | ||
کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً: | کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً: | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 02:30، 3 مارچ 2020ء
تحریر : فیض شیخ
واوین (” “) ( inverted commas)
استعمال
کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔مثلا:
- ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔
تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً :
- ” وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں “
کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً:
- ” جمہوریہ“ میں افلاطون لکھتے ہیں:
مزید دیکھیے
رموز اوقاف : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |