"قبلہء حاجت، شہہِ جود و عطا امداد کُن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === قب...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 19:58، 23 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قبلہء حاجت، شہہِ جود و عطا امداد کن

مظہرِ ذاتِ خدا یا سیّدا امداد کن


کھیتیاں برسوں کی سوکھی ایک پل میں ہوں ہری

گر کرم ہو جائے محبوبِ خدا امداد کن


آپ سے مخفی نہیں احوالِ عاصی سیّدی

بہرِ غوثِ ما، اغثنی سیّدا امداد کن


معصیت کی قید میں ہوں سر زمینِ رنج میں

اے شفیعِ عاصیاں بہرِ خدا امداد کن


حشر میں جس دن کوئی سر پر نہ ہوگا سائباں

ہو ”لوائے حمد“ کا سایہ عطا امداد کن


دو جہاں کی نعمتیں دستِ کرم میں آپ کے

اور عہدِ مفلسی مجھ پر فدا امداد کن


آپ کی نسبت پہ آقا اوجؔ تو نازاں ہے بس

اب غلامی کی سند کیجے عطا امداد کن


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات