"واجد امیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:

[[واجد امیر ]] عہد ِ حاضر کے مستند اور کہنہ مشق شاعر ہیں ۔ جن کا کلام ہر عمر اور ہر ذوق کے حامل قارئین میں یکساں مقبول ہے ۔ واجد امیر غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ  صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔  ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ[[2013 ]] میں  " [[اذن ۔ واجد امیر  | اذن ]] کے نام سے شائع ہوا۔  

=== نعت کائنات پر مضامین ===
[[حسرت حسین حسرت - واجد امیر کا ایک کالم | حسرت حسین حسرت پر ایک کالم ]]

=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===

نسخہ بمطابق 18:36، 20 فروری 2020ء

"Wajid Ameer"

واجد امیر عہد ِ حاضر کے مستند اور کہنہ مشق شاعر ہیں ۔ جن کا کلام ہر عمر اور ہر ذوق کے حامل قارئین میں یکساں مقبول ہے ۔ واجد امیر غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ2013 میں " اذن کے نام سے شائع ہوا۔

نعت کائنات پر مضامین

حسرت حسین حسرت پر ایک کالم

حمدیہ و نعتیہ کلام

حُضور کو جو بڑھائے رَبّ سے کمی اگرچہ شعور کی ہے ۔ واجد امیر

مزید دیکھئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات