"جوہر قدوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Jauhar Qadoosi.jpg|link=جوہر قدوسی ]]
[[ملف:Jauhar Quddusi.jpg|link=جوہر قدوسی ]]


{{#seo:
{{#seo:
|title= جوہر قدوسی   
|title= جوہر قدوسی   
|keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر،  جہان  حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jauhar Qadoosi
|keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر،  جہان  حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jauhar Quddusi
|description=ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر [[1996]] ء میں [[پی ایچ ڈی]] کا مقالہ لکھا اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔   
|description=ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر [[1996]] ء میں [[پی ایچ ڈی]] کا مقالہ لکھا اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔   
  }}
  }}
[[ زمرہ: ادارے ]]
[[ زمرہ: ادارے ]]
سطر 10: سطر 10:




ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔  
ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauhar Quddusi ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔  




=== تالیفات و خدمات ===
=== تالیفات و خدمات ===


* جوہر قدوسی نے  " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا  
* جوہر قدوسی نے  " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا  
*  اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد  مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
*  اب تک متعدد نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد  مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے ا تاسیسی سیکرٹری ہیں۔  
* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔  
* کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔
* کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " کے مدیر ہیں ،جوآج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔


=== خط و کتابت کا  پتا  ===
=== خط و کتابت کا  پتا  ===

نسخہ بمطابق 12:13، 22 فروری 2019ء

فائل:Jauhar Quddusi.jpg


ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauhar Quddusi ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔


تالیفات و خدمات

  • جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا
  • اب تک متعدد نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
  • ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
  • 1997 میں قائم شدہ نعت اکادمی کشمیرکے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔
  • کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " جہان حمد و نعت " کے مدیر ہیں ،جوآج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔

خط و کتابت کا پتا

ڈاکٹر جوہر قدوسی

سرینگر، کشمیر، انڈیا

موبائل فون : 00919906662404

ای میل : hamdonaatjk@gmail.com

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات