"تطہیر ۔ نادر صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (ADMIN 2 نے صفحہ تظہیر ۔ نادر صدیقی کو بجانب تطہیر ۔ نادر صدیقی منتقل کیا)
سطر 5: سطر 5:


شاعر : [[نادر صدیقی ]]
شاعر : [[نادر صدیقی ]]
تعارفی وڈیو : [https://www.facebook.com/nadir.sidiqi/videos/1896549817139220/ نادر صدیقی کی آواز میں ]


=== احباب کی آراء  ===
=== احباب کی آراء  ===

نسخہ بمطابق 12:31، 4 فروری 2019ء


مجموعہ : تطہیر

شاعر : نادر صدیقی

تعارفی وڈیو : نادر صدیقی کی آواز میں


احباب کی آراء

ابو الحسن خاور

"نادر صدیقی پہلے شاعر تھا یا عالم ۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ۔ کہتے ہیں کہ پوت کے پاوں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں ۔ نادر صدیقی بھی ازلی شاعر ہے ۔ عالم ہونا اس کی اضافی خوبی شمار کی جانی چاہیے ۔عالم با عمل ہے ۔ عشق رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبنمی حرارت نے اس کی شخصیت کو سحر انگیز بنا رکھا ہے ۔ اس کے ہاتھ کا لمس ہو یا چہرے کا دیدار، اس کے کلام کی سماعت ہو یا قرات اس کا یہ جاود سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ "تطہیر" اس کی قلبی طرحداری، علمی دیانتداری اور شعری ہنرمندی کا مجموعہ ہے ۔وہ ان شخصیات کا مدح سرا ہوا کہ جن کے بارے لکھنے سے قبل قلم کو وضو کرنا پڑتا ہے ۔ میں یہاں یہ بات کہنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ نادر کی حمد، نعت اور مناقب صرف روایتی عشق کا اظہار نہیں بلکہ ایک بھرپور شاعر کا قلبی اظہاریہ ہے ۔ اس کے جذبوں میں سچائی ہے اور اسلوب میں کھنک ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ مجموعہ "تطہیر" حلقہ ءِ شعر و سخن " میں بہت اہم مقام حاصل کرنے والا ہے ۔"

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات