"ریاض ندیم نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
=== نعت گوئی === | === نعت گوئی === | ||
اول اول غزل کہی ۔ [[ریاض الدین سہروری ]] کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔ | |||
[[ امجد اسلام امجد ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔ | [[ امجد اسلام امجد ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔ | ||
نسخہ بمطابق 04:41، 10 ستمبر 2018ء
ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے ایک دل جو خادم نعت، خوش نواں نعت خواں اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے نعتیہ انتخاب بھی ترتیب دے چکے ہیں
نعت گوئی
اول اول غزل کہی ۔ ریاض الدین سہروری کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔
امجد اسلام امجد آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔
ریاض ندیم نیازی کا پیرایہ شاعری سادگی اور پرکاری کا ایک حسیں امتزاج ہے ۔ اور یوں اسے اپنی تائید کے لیے کسی "بلوچستان پیکج " کی ضرورت نہیں ۔
مجموعہ ہائے کلام
نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین
مزی دیکھیے
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
