"مطلع نور" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=مطلع نور 2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے "[[واسلموا تسلیما ]] اور [[قلزم ِ نور ]] شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے [[مجموعہ کلام]] میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ [[شاکر القادری | سید شاکر القادری چشتی نظامی ]] نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[یاور وارثی | یاور وارثی عزیزی نوابی ]]، [[اسد اللہ قادری | اسد اللہ قادری چشتی صابری]]، [[ارسلان احمد ارسل ]]، [[طفیل احمد مصباحی]]، [[فاروق احمد صدیقی ]]، [[احمد حبیب قادری ]] اور [[شمائلہ صدف ]] شامل ہیں ۔ | 2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے "[[واسلموا تسلیما ]] اور [[قلزم ِ نور ]] شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے [[مجموعہ کلام]] میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ [[شاکر القادری | سید شاکر القادری چشتی نظامی ]] نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[یاور وارثی | یاور وارثی عزیزی نوابی ]]، [[اسد اللہ قادری | اسد اللہ قادری چشتی صابری]]، [[ارسلان احمد ارسل ]]، [[طفیل احمد مصباحی]]، [[فاروق احمد صدیقی ]]، [[احمد حبیب قادری ]] اور [[شمائلہ صدف ]] شامل ہیں ۔ | ||
اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔ | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
نسخہ بمطابق 20:02، 29 جون 2018ء
2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "نور الحسن نور کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے "واسلموا تسلیما اور قلزم ِ نور شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے مجموعہ کلام میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ سید شاکر القادری چشتی نظامی نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ، یاور وارثی عزیزی نوابی ، اسد اللہ قادری چشتی صابری، ارسلان احمد ارسل ، طفیل احمد مصباحی، فاروق احمد صدیقی ، احمد حبیب قادری اور شمائلہ صدف شامل ہیں ۔
اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔
مزید دیکھیے
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
