"شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ [[اعظم چشتی ]]، [[محمد علی ظہوری ]] اور [[منظور الکونین ]] جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے [[شہزاد ناگی ]] اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ | شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ [[اعظم چشتی ]]، [[محمد علی ظہوری ]] اور [[منظور الکونین ]] جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے [[شہزاد ناگی ]] اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ | ||
اس نعت اکیڈمی کے شاگردوں میں [[وقار احمد ]] اور [[طہٰ ناگی ]] جیسے ہونہار شاگرد شامل ہیں جو [[نعت خوانی ]] کے کئی مقابلوں میں سر فہرست ٹھہرے ہیں ۔ | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
نسخہ بمطابق 11:51، 19 مارچ 2018ء
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں شہزاد ناگی بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ اعظم چشتی ، محمد علی ظہوری اور منظور الکونین جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے شہزاد ناگی اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اس نعت اکیڈمی کے شاگردوں میں وقار احمد اور طہٰ ناگی جیسے ہونہار شاگرد شامل ہیں جو نعت خوانی کے کئی مقابلوں میں سر فہرست ٹھہرے ہیں ۔
مزید دیکھیے
| نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||