"شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ : ادارے شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ : ادارے  ]]
[[زمرہ : ادارے  ]]
{{ٹکر 1 }}
شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے  جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ [[اعظم چشتی ]]، [[محمد علی ظہوری ]] اور [[منظور الکونین ]] جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے  [[شہزاد ناگی ]] اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
=== مزید دیکھیے ===


شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے  جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ [اعظم چشتی ]]، [[محمد علی ظہوری ]] اور [[منظور الکونین ]] جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے  [[شہزاد ناگی ]] اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔


{{ٹکر 1 }}


{{ادارے}}
{{ادارے}}

نسخہ بمطابق 11:48، 19 مارچ 2018ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں شہزاد ناگی بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ اعظم چشتی ، محمد علی ظہوری اور منظور الکونین جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے شہزاد ناگی اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

مزید دیکھیے

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے