"سانچہ:اہم شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| | | | ||
{| " style="float:right; margin-left: 10px;" | {| " style="float:right; margin-left: 10px;" | ||
| [[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg| | | [[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg|120px|link=ادیب رائے پوری]] | ||
|} | |} | ||
سید حسین علی المعروف [[ادیب رائے پوری]] [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔ | سید حسین علی المعروف [[ادیب رائے پوری]] [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔ | ||
[[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا | [[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا " [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] "سے [[1980]] میں جاری کیا ۔ | ||
|} | |} |
نسخہ بمطابق 21:03، 13 اکتوبر 2017ء
ایک اہم شخصیت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔ فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا " ماہنامہ نوائے نعت، کراچی "سے 1980 میں جاری کیا ۔ |