"دیوان مشاعرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے [[دیوان ]] مکمل کرنے کے لئے حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔ | ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے [[دیوان ]] مکمل کرنے کے لئے حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔ | ||
=== | === دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک === | ||
[[ دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ ]] ۔ کا انعقاد فیس بک کے گروپ [[ مشاعرہ گروپ ]] میں ہوتا ہے ۔ اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔ | |||
=== | === فروغ نعت ردیفی مشاعرہ === | ||
یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ [[ فروغ نعت ]] کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے ۔ اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔ | |||
نسخہ بمطابق 21:56، 3 جنوری 2017ء
دیوان مشاعرہ
ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے دیوان مکمل کرنے کے لئے حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔
دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک
دیوان مشاعرہ ۔ کا انعقاد فیس بک کے گروپ مشاعرہ گروپ میں ہوتا ہے ۔ اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔
فروغ نعت ردیفی مشاعرہ
یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ فروغ نعت کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے ۔ اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔