"Test" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر : [[ عباس تابش ]] | شاعر : [[ عباس تابش ]] | ||
= Trifold Brochure: Unequal Education System = | = Trifold Brochure: Unequal Education System = | ||
نسخہ بمطابق 12:12، 1 مئی 2026ء
شاعر : عباس تابش
Trifold Brochure: Unequal Education System
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
حضوری اور متاع چشم تر ، الحمد للہ کھلا مجھ پر در ِ خیرالبشر ، الحمد للہ فرشتے نخل مدحت کے ہلائیں جب بھی شاخیں مری جھولی میں گرتے ہیں ثمر ، الحمد اللہ
میں دیکھ آیا ہوں بطحا کی سحر ، الحمد للہ
مسلسل مجھ پہ ہے ان کی نظر ، الحمدللہ ارادہ نعت کہنے کا کیا ہے جب بھی تابش مری کوشش ہوئی ہے بارور ، الحمد للہ |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |