"لفظ ''ارم'' کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
[[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]] | [[زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات ]] | ||
<blockquote> | |||
"ارم" شداد کی بنائی ہوئی جنت ہے ۔ کیا مدینہ منورہ کے لیے "ارم" کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ | |||
[[ ڈاکٹر اشفاق انجم ]] ایک شعر پر رائے دیتے ہوئے فرماتے ہیں <ref> شفیق ، محمدسہیل، ڈاکٹر، ’’نعت نامے بنام صبیح رحمانی‘‘،محولہ بالا،ص۱۱۴۔۱۱۵ </ref> | |||
’میرے اسلوب کو ندرت کی ارم بھی ہو عطا | |||
لہجہ وہ دے کہ جو فردوس سماعت ہوجائے | |||
’’ ارم ‘‘ شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے۔ میں نعت و حمد میں خصوصاً اس لفظ کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں۔(47) | |||
</blockquote> | |||
=== مثالیں === | === مثالیں === | ||
| سطر 19: | سطر 28: | ||
[[:زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات | نعتیہ شاعری میں متنازعات ]] | [[:زمرہ: نعتیہ شاعری میں متنازعات | نعتیہ شاعری میں متنازعات ]] | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
نسخہ بمطابق 13:38، 27 مارچ 2017ء
"ارم" شداد کی بنائی ہوئی جنت ہے ۔ کیا مدینہ منورہ کے لیے "ارم" کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
ڈاکٹر اشفاق انجم ایک شعر پر رائے دیتے ہوئے فرماتے ہیں <ref> شفیق ، محمدسہیل، ڈاکٹر، ’’نعت نامے بنام صبیح رحمانی‘‘،محولہ بالا،ص۱۱۴۔۱۱۵ </ref>
’میرے اسلوب کو ندرت کی ارم بھی ہو عطا
لہجہ وہ دے کہ جو فردوس سماعت ہوجائے
’’ ارم ‘‘ شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے۔ میں نعت و حمد میں خصوصاً اس لفظ کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں۔(47)
مثالیں
آپ کا شہر بھی کیا خلد سے کم ہے ہم کو
دشت طیبہ بھی باندازِ ارم ہے ہم کو
ہو رہا ہے مردِ مسلم رہروِ راہِ ارم
کس طرح محمود راہِ ہادئ اسلام ہے