"نجم فیلوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 23: سطر 23:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{ادارے }}

حالیہ نسخہ بمطابق 08:50، 20 جولائی 2022ء

"نجم فیلوز"

نجم فیلوز وڈیوز

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


نجم فیلوز رواں صدی کے تیسرے عشرے میں لاہور کے منظر نامے پر ابھرنے والا انتہائی فعال ادبی ادارہ ہے ۔ یہ ادارہ اردو ادب کی خدمت کے لیے جہاں قارئین اور مشاہیر ِ شعر کے درمیان رابطے کا پیدا کررہا ہے وہیں نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی میں بھی پیش پیش ہے ۔ اس ادارے کی اس ایک خوبی اس کی ادبی، فکری اور جہتی وسعت ہے ۔ یہ ادارہ ، پنجابی اور اردو ادب کی ترویج کے لیے مشاعروں کے انعقاد کے ساتھ ساتھیو ٹیوب پر بہت کارآمد پروگرامز بھی پیش کر رہا ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ ادارہ میدان ِ نعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔

نجم فیلوز کے روابط

مزید دیکھیے

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے