"عبید اعظم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: شعراء ]]
عبید اعظم اعظمی 6؍فروری [[1976]]ء کو شدنی پور اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے- عبید اعظمیؔ نے محمد حاجی صابو صدیقی ہائی اسکول سے (ایس ایس سی) کیا۔ اور ایم اے کرنے کے بعد اردو ادب کی خدمت میں لگ گئے۔
عبید اعظم اعظمی کا شمار عصر حاضر کے  ان چند شعرا میں ہوتا ہے جن کی فنی و ادبی حیثیت کا احاطہ کرنا بے حد  مشکل امر  ہے-  عبید اعظم اعظمی کو فن عروض پر بے پناہ دسترس ہے موصوف نے  28 نئی سالم بحریں اور 28 رباعی کی نئ بحریں  ایجاد کی ہیں ان بحور و اوزان کے علاوہ عبید اعظم اعظمی نے ایک ایسی بحر بھی ایجاد کی ہے جس میں خلیل ابن احمد کے زمانے سے لیکر آج تک ایجاد ہونے والی تمام بحروں کے اوزان موجود ہیں
ایجاد شدہ بحروں کے علاوہ اس ایک بحر میں بہت ساری بحریں موجود ہیں اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے-
فن عروض کی معلومات پوری اردو دنیا  میں عبید اعظم اعظمی کے تعارف کا قوی حوالہ ہے،
موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن ان کی نعتیہ شاعری نے بھی اہل نعت کو بےحد متاثر کیا ہے
===نمونئہ کلام===


[[اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا]]
[[اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا]]


[[شاہِ زمانہ شاہِ دوعالَم  مِرے نبی صَلُّوا عَلَی النَّبی وَ  سَلام’‘ عَلَی النَّبی]]
[[شاہِ زمانہ شاہِ دوعالَم  مِرے نبی صَلُّوا عَلَی النَّبی وَ  سَلام’‘ عَلَی النَّبی]]

نسخہ بمطابق 18:54، 4 جولائی 2022ء


عبید اعظم اعظمی 6؍فروری 1976ء کو شدنی پور اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے- عبید اعظمیؔ نے محمد حاجی صابو صدیقی ہائی اسکول سے (ایس ایس سی) کیا۔ اور ایم اے کرنے کے بعد اردو ادب کی خدمت میں لگ گئے۔ عبید اعظم اعظمی کا شمار عصر حاضر کے ان چند شعرا میں ہوتا ہے جن کی فنی و ادبی حیثیت کا احاطہ کرنا بے حد مشکل امر ہے- عبید اعظم اعظمی کو فن عروض پر بے پناہ دسترس ہے موصوف نے 28 نئی سالم بحریں اور 28 رباعی کی نئ بحریں ایجاد کی ہیں ان بحور و اوزان کے علاوہ عبید اعظم اعظمی نے ایک ایسی بحر بھی ایجاد کی ہے جس میں خلیل ابن احمد کے زمانے سے لیکر آج تک ایجاد ہونے والی تمام بحروں کے اوزان موجود ہیں ایجاد شدہ بحروں کے علاوہ اس ایک بحر میں بہت ساری بحریں موجود ہیں اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے- فن عروض کی معلومات پوری اردو دنیا میں عبید اعظم اعظمی کے تعارف کا قوی حوالہ ہے، موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن ان کی نعتیہ شاعری نے بھی اہل نعت کو بےحد متاثر کیا ہے

نمونئہ کلام

اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا

شاہِ زمانہ شاہِ دوعالَم مِرے نبی صَلُّوا عَلَی النَّبی وَ سَلام’‘ عَلَی النَّبی