"واوین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: اردو زبان تحریر : فیض شیخ واوین (” “) ( inverted commas) کسی تحریر کا اقتباس پیش کر...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
تحریر : [[فیض شیخ ]] | تحریر : [[فیض شیخ ]] | ||
واوین (” “) ( inverted commas) کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔ | |||
مثالیں: | مثالیں: | ||
نسخہ بمطابق 02:28، 3 مارچ 2020ء
تحریر : فیض شیخ
واوین (” “) ( inverted commas) کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔ مثالیں:
- ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔
تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً :
- ” مرے اندر کوئی مجھ سے جدا ہے “
کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً:
- ” جمہوریہ“ میں افلاطون لکھتے ہیں:
مزید دیکھیے
رموز اوقاف : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |