"مقصود علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 15: | سطر 15: | ||
=== مجموعہ ءِ نعت === | === مجموعہ ءِ نعت === | ||
[[ | [[مطاف حرف]] ، [[2019 ]]، (اولین نعتیہ مجموعہ ) | ||
نسخہ بمطابق 09:03، 13 جون 2019ء
مقصود علی شاہ 23 مارچ ، 1967 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف سے 1987 میں دینی تعلیم مکمل کی اور 1991 میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے 2005 میںبرمنگھم، انگلینڈ منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں
نعت گوئی
شاعری کا آغاز 1982 میں کیا ۔ صرف نعت لکھتے ہیں
مجموعہ ءِ نعت
مطاف حرف ، 2019 ، (اولین نعتیہ مجموعہ )
دیگر خدمات و مصروفیات
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
