"جوہر قدوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=جوہر قدوسی {{#seo: |title= جوہر قدوسی |keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر، جہا...)
 
سطر 28: سطر 28:
موبائل فون : 00919906662404
موبائل فون : 00919906662404


ای میل : hamdonaatjk@gmail.com
ای میل : hamdonaatjk@gmail.com


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 11:58، 22 فروری 2019ء

ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauahar Qadoosri ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسر حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔


تالیفات و خدمات

  • جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گویی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا
  • اب تک ان نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
  • ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
  • 1997 میں قائم شدہ نعت اکادمی کشمیرکے ا تاسیسی سیکرٹری ہیں۔
  • کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " جہان حمد و نعت " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔

پتا

ڈاکٹر جوہر قدوسی

سرینگر، کشمیر، انڈیا

موبائل فون : 00919906662404

ای میل : hamdonaatjk@gmail.com

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات