"ظہیر قدسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Zaheer Qudsi.jpg|link=ظہیر قدسی]] | |||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
ظہیر قدسی بنیادی طور پر مزاحیہ شاعر اور نثر نگار ہیں اور یہی ان کا شناخت نامہ بھی ہے ، لیکن جب انھیں حج بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کی سعادت حاصل ہوئی تو ان کے جذبات نے [[نعت گوئی]] کی سمت سفر شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ’’[[فیضانِ حرم]]‘‘کی صورت میں ایک مجموعۂ کلام مالیگاؤں کے نعتیہ افق پر جگمگانے لگا۔ ظہیرؔ قدسی کی نعتوں میں معانی و مفہوم کا نیا رنگ و آہنگ اور اچھوتے خیالات اور جذبات کی وارفتگی ہمیں متاثر کرتی ہے ۔ | |||
''' | آپ [[جنوری]] [[1944]]ء کو [[مالیگاؤں]]، [[مہاراشٹر]] ،[[بھارت]] میں پیدا ہوئے. انھوں نے'''[[مالیگاﺅں]]''' اور '''[[پونا]]''' میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. حرف حرف تبسم ( مزاحیہ شاعری) ، تین تیرہ ( بچوں کی مزاحیہ غزلیں) ، دھنک رنگ ( بچوں کی نظمیں)، یہ ایک تبسم بھی ( مزاحیہ مضامین) اور کائناتِ تبسم ( مزاحیہ نظمیں) ان کی قابل ذکر کتابیں ہیں ۔ | ||
=== مجموعہ ہائے نعت === | |||
* '''[[فیضان حرم]]''' | |||
=== دیگر تصنیفات === | |||
* '''[[حرف حرف تبسم ]]''' | * '''[[حرف حرف تبسم ]]''' | ||
| سطر 34: | سطر 32: | ||
وغیرہ | وغیرہ | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب | * ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب | ||
رکن مجلس مشاورت اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے | * رکن مجلس مشاورت اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، [[پونے]] | ||
=== رابطہ === | === رابطہ === | ||
208، شنی وار وارڈ ، آزاد چوک ، مالیگاؤں | 208، شنی وار وارڈ ، آزاد چوک ، مالیگاؤں | ||
423203 | 423203 | ||
9860743332 | 9860743332 <ref> پیش کش: [[مشاہد رضوی]] </ref> | ||
پیش کش: [[مشاہد رضوی]] | |||
==== نمونہ کلام ==== | ==== نمونہ کلام ==== | ||
[[تمنا آرزو حسرت مری آنکھوں میں رہتی ہے۔ ظہیر قدسی | تمنا آرزو حسرت مری آنکھوں میں رہتی ہے]] | * [[تمنا آرزو حسرت مری آنکھوں میں رہتی ہے۔ ظہیر قدسی | تمنا آرزو حسرت مری آنکھوں میں رہتی ہے]] | ||
[[روح بے تاب کو طیبہ کی ہوا کھینچتی ہے۔ ظہیر قدسی | روح بے تاب کو طیبہ کی ہوا کھینچتی ہے]] | * [[روح بے تاب کو طیبہ کی ہوا کھینچتی ہے۔ ظہیر قدسی | روح بے تاب کو طیبہ کی ہوا کھینچتی ہے]] | ||
[[اس واسطے مدہوش ہوں لہجے میں لچک ہے۔ ظہیر قدسی |اس واسطے مدہوش ہوں لہجے میں لچک ہے]] | * [[اس واسطے مدہوش ہوں لہجے میں لچک ہے۔ ظہیر قدسی |اس واسطے مدہوش ہوں لہجے میں لچک ہے]] | ||
[[جمال آپ کا بن کے سنور کے دیکھتے ہیں۔ ظہیر قدسی |جمال آپ کا بن کے سنور کے دیکھتے ہیں]] | * [[جمال آپ کا بن کے سنور کے دیکھتے ہیں۔ ظہیر قدسی |جمال آپ کا بن کے سنور کے دیکھتے ہیں]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
نسخہ بمطابق 08:57، 9 فروری 2019ء
ظہیر قدسی بنیادی طور پر مزاحیہ شاعر اور نثر نگار ہیں اور یہی ان کا شناخت نامہ بھی ہے ، لیکن جب انھیں حج بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کی سعادت حاصل ہوئی تو ان کے جذبات نے نعت گوئی کی سمت سفر شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ’’فیضانِ حرم‘‘کی صورت میں ایک مجموعۂ کلام مالیگاؤں کے نعتیہ افق پر جگمگانے لگا۔ ظہیرؔ قدسی کی نعتوں میں معانی و مفہوم کا نیا رنگ و آہنگ اور اچھوتے خیالات اور جذبات کی وارفتگی ہمیں متاثر کرتی ہے ۔
آپ جنوری 1944ء کو مالیگاؤں، مہاراشٹر ،بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نےمالیگاﺅں اور پونا میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. حرف حرف تبسم ( مزاحیہ شاعری) ، تین تیرہ ( بچوں کی مزاحیہ غزلیں) ، دھنک رنگ ( بچوں کی نظمیں)، یہ ایک تبسم بھی ( مزاحیہ مضامین) اور کائناتِ تبسم ( مزاحیہ نظمیں) ان کی قابل ذکر کتابیں ہیں ۔
مجموعہ ہائے نعت
دیگر تصنیفات
زیرِ ترتیب:
وغیرہ
اعزازات
- ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب
- رکن مجلس مشاورت اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے
رابطہ
208، شنی وار وارڈ ، آزاد چوک ، مالیگاؤں 423203 9860743332 <ref> پیش کش: مشاہد رضوی </ref>
نمونہ کلام
مزید دیکھیے
فدا خالدی دہلوی | حفیظ تائب | مظفر وارثی | راز کاشمیری | عارف عبدلامتین | امین راحت چغتائی | ابوالامتیاز مسلم | توصیف تبسم | افتخار عارف | خالد بزمی | سلیم شہزاد | ماجد الباقری | فراغ رہووی | خورشید ناظر | طلعت سلیم | حفیظ الرحمن احسن | نسیم سحر | زاہد فخری | محمد فیروز شاہ | کلیم حاذق | احسن زیدی | ابوالمجاہد زاہد | احسان اکبر | منیر سیفی | غلام محمد قاصر | محمد یعقوب پرواز | عارف منصور | خالد علیم | خواجہ محمد عارف | علی رضا | اقبال کوثر | خادم رزمی | قمر حیدرقمر | رشید ساقی | رشید نثار | صفدر صدیق رضی | محمد اشرف کمال | حافظ عبدالغفار حافظ | خورشید ربانی | حسن عباس رضا | حسن اختر جلیل | حسن رضا اطہر | کاشف عرفان | فیضان عارف | شعیب احمد | ابرار سالک | سرفرازقریشی | سہیل احمد صدیقی | عبدالرحمن جامی | محمد شفیق اعوان | آصف مرزا | محمد مسعود اختر | سمعیہ ناز| مشاہد رضوی
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
