"اشفاق احمد غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: تصغیر|Ashfaq Ghori {{#seo: |title=اشفاق احمد غوری |keywords=اشفاق احمد غوری ، شاعر، نعت، حمد ، نعت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
|description=اشفاق احمد غوری  [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے  
|description=اشفاق احمد غوری  [ Ashfaq Ahmed Ghori]اشفاق احمد غوری 11/02/1970 کو جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے  
شاعری کا آغاز 1988 میں کیا  
شاعری کا آغاز 1988 میں کیا  
غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے  
غزل پسندیدہ صنفِ سخن رہی بعد ازاں کہانیاں لکھتے رہے ۔ پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا۔2011 گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے  تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال 02/12/2017 کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد،  منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
پیروڈی اور طنزومزاح میں خوب نام کمایا
2011 گوشہء درود و سلام جلال پور پیر والا جوائن کیا تو نعت کی طرف راغب ہوئے  تو باقی تمام اصنافِ سخن سے کنارا کش ہو گئے اور 2017 میں پہلا نعتیہ مجموعہ، صراطِ نور، شائع ہوا اسی سال 02/12/2017 کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے، صراطِ نور ، کو، قومی سیرت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
جنوری 2019 میں دوسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ خلد،  منظرِ عام پر آ چکا ہے تیسرا نعتیہ مجموعہ، صراطِ عشق، طباعت کے مراحل میں ہے ۔
ملک بھر میں اشفاق احمد غوری کو مشکل قوافی میں آسانی سے نعت کہنے والے نعت گو شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
  }}
  }}



نسخہ بمطابق 07:10، 30 جنوری 2019ء

Ashfaq Ghori

نمونہ ء کلام

درونِ دل محبتوں کا اعتکاف ہو گیا حضور نے کرم کیا تو دل مطاف ہو گیا

اڑائی گردِ معصیت درود کے جمال نے ہمارے دل کے آئینے سے میل صاف ہو گیا

مشامِ جاں میں عشقِ مصطفیٰ کی روشنی بسی تو ظلمتوں کے موسموں سے اختلاف ہو گیا

عطا بہت عظیم ہے یہ لم یزل کریم کی حضور کی طرف ہمارا انعطاف ہو گیا

ظہور ہو گیا ہے آفتابِ نیم روز کا نظر نظر پہ روشنی کا انکشاف ہو گیا

کسی نے حالِ زار پوچھنا کہاں تھا حشر میں شفاعتوں سے جرمِ معصیت معاف ہو گیا

اشارہ شاہِ بحر و بر نے چاند کی طرف کیا جگر قمر کا ایک پل میں شین قاف ہو گیا

حمدیہ و نعتیہ کلام

مجموعہ کلام

صراطِ نور


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات