"ولی محمد واجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ولی محمد و اجد یکم جولائی 1936ءکو جالندھر(بھارت)میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان آئے اور صح...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ولی محمد و اجد یکم جولائی 1936ءکو جالندھر(بھارت)میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان آئے اور صحافت کو ذریعہ معاش بنایا۔ولی محمد واجد نے فارسی ،اردو اور پنجابی میں ایم اے کیا۔شاعری میں نعت ان کاخاص میدان تھا۔وہ نعت خوانی بھی کرتے تھے اور محفلوں میں اپنی نعتیں ترنم کے ساتھ سناتے تھے۔1966ءمیں روزنامہ امروز سے وابستہ ہوئے۔ آزادی صحافت کی تحریک میں قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔امروز کی بندش کے بعد 1993ءمیں جماعت اہلسنت کے رسالے ” السعید “ کے ساتھ ایڈیٹر کے طورپر منسلک ہوئے۔ان کا نعتیہ مجموعہ” والضحی “ کے نام سے 1981ءمیں شائع ہوا۔30اپریل2003ءکو ملتان میں انتقال کرگئے
[[ملف:Wali Muhammad Wajid.jpg|link=ولی محمد واجد]]
 
 
{{#seo:
|title= ولی محمد واجد
|keywords=والی محمد واجد  ، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،جنوری 2019، Iftikhar Arif
|description=ولی محمد و اجد یکم جولائی 1936ءکو جالندھر(بھارت)میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان آئے اور صحافت کو ذریعہ معاش بنایا۔ولی محمد واجد نے فارسی ،اردو اور پنجابی میں ایم اے کیا۔شاعری میں نعت ان کاخاص میدان تھا۔وہ نعت خوانی بھی کرتے تھ
}}
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: ملتان]]
 
ولی محمد و اجد[[ یکم جولائی]] [[ 1936]]ءکو [[جالندھر]]([[بھارت]])میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ [[ملتان]] آئے اور صحافت کو ذریعہ معاش بنایا۔[[ولی محمد واجد]] نے [[فارسی]] ،[[اردو]] اور [[پنجابی]] میں ایم اے کیا۔شاعری میں نعت ان کاخاص میدان تھا۔وہ [[نعت خوانی]] بھی کرتے تھے اور محفلوں میں اپنی نعتیں ترنم کے ساتھ سناتے تھے۔[[1966]]ءمیں روزنامہ امروز سے وابستہ ہوئے۔ آزادی صحافت کی تحریک میں قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔امروز کی بندش کے بعد [[1993]]ءمیں جماعت اہلسنت کے رسالے ” السعید “ کے ساتھ ایڈیٹر کے طورپر منسلک ہوئے۔
 
===
 
ان کا نعتیہ مجموعہ” [[والضحی]] “ کے نام سے [[1981]]ءمیں شائع ہوا۔
 
 
=== وفات ===
 
[[ 30 اپریل]] [[2003]]ءکو [[ملتان]] میں انتقال کرگئے
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
 
 
==== حواشی و حوالہ جات ====

نسخہ بمطابق 10:43، 25 جنوری 2019ء

ولی محمد و اجدیکم جولائی 1936ءکو جالندھر(بھارت)میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان آئے اور صحافت کو ذریعہ معاش بنایا۔ولی محمد واجد نے فارسی ،اردو اور پنجابی میں ایم اے کیا۔شاعری میں نعت ان کاخاص میدان تھا۔وہ نعت خوانی بھی کرتے تھے اور محفلوں میں اپنی نعتیں ترنم کے ساتھ سناتے تھے۔1966ءمیں روزنامہ امروز سے وابستہ ہوئے۔ آزادی صحافت کی تحریک میں قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔امروز کی بندش کے بعد 1993ءمیں جماعت اہلسنت کے رسالے ” السعید “ کے ساتھ ایڈیٹر کے طورپر منسلک ہوئے۔

=

ان کا نعتیہ مجموعہ” والضحی “ کے نام سے 1981ءمیں شائع ہوا۔


وفات

30 اپریل 2003ءکو ملتان میں انتقال کرگئے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات


حواشی و حوالہ جات