"ریاض ندیم نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے  ایک دل جو خادم نعت،  خوش نواں نعت خواں  اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔  اول اول غزل کہی ۔ [[ریاض الدین سہروری ]] کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال  کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔  
ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے  ایک دل جو خادم نعت،  خوش نواں نعت خواں  اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔  نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال  کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے [[نعتیہ انتخاب ]] بھی ترتیب دے چکے ہیں


=== نعت گوئی ===
اول اول غزل کہی ۔ [[ریاض الدین سہروری ]] کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔


[[ امجد اسلام امجد ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔  
[[ امجد اسلام امجد ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔  

نسخہ بمطابق 04:40، 10 ستمبر 2018ء


ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے ایک دل جو خادم نعت، خوش نواں نعت خواں اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے نعتیہ انتخاب بھی ترتیب دے چکے ہیں

نعت گوئی

اول اول غزل کہی ۔ ریاض الدین سہروری  کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔

امجد اسلام امجد آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔

ریاض ندیم نیازی کا پیرایہ شاعری سادگی اور پرکاری کا ایک حسیں امتزاج ہے ۔ اور یوں اسے اپنی تائید کے لیے کسی "بلوچستان پیکج " کی ضرورت نہیں ۔

مجموعہ ہائے کلام

خوشبوئے تری جوئے کرم

نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین

مزی دیکھیے

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔