"رحمان حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Rehman Hafeez.jpg|link=رحمان حفیظ ]] | [[ملف:Rehman Hafeez.jpg|link=رحمان حفیظ ]] | ||
{{#seo: | |||
|title=رحمان حفیظ | |||
|keywords=رحمان حفیظ ، رحمان حفیظ کی شاعری، رحمان حفیظ کی غزلیں، رحمان حفیظ کی نعتیں، رحمان حفیظ ایک منفرد شاعر، رحمان حفیظ کی تحریریں ، Rehman Hafeez | |||
|description= رحمان حفیظ نے نوے کے دہائی کے شعرا کے ایک معروف غزلیہ انتخاب " غزل زندہ رہے گی" کا مقدمہ لکھا جو تحقیقی ااور تنقیدی اعتبار سے بہت اہم اور معلوماتی ہے | |||
}} | |||
=== ادبی سرگرمیاں === | === ادبی سرگرمیاں === | ||
نسخہ بمطابق 09:09، 16 اکتوبر 2017ء
ادبی سرگرمیاں
انجنئیرنگ کے دوارن یونیورسٹی میں ادبی تنظیم کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا، یونیورسٹی میگزین کی ادارت بھی کرتے رہے اور ادبی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ ۔ ۔ حلقہ ارباب ذوق لاہور میں 1993 تک فعال رہنے سے پہلے ایک اہم ادبی ادارے "سوچ قبیلہ" لاہور کے سیکریٹری تھے۔ رحمان حفیظ نے نوے کے دہائی کے شعرا کے ایک معروف غزلیہ انتخاب " غزل زندہ رہے گی" کا مقدمہ لکھا جو تحقیقی ااور تنقیدی اعتبار سے بہت اہم اور معلوماتی ہے ۔ ایک بڑی ادبی تنظیم انحراف انٹر نیشنل کے صدر ہیں جو آن گراونڈ اہم سرگرمیوں کے علاوہ انٹرنیٹ پر مذاکروں، کالموں ، مشاعروں اور دیگر آن لائن انٹر ایکشن کے لئے معروف ہے۔
حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
افتخار الحق | حماد نیازی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | رحمان حفیظ | سلمان رسول | شاکر القادری | ضیا الدین نعیم | عارف قادری | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | عزیز فیصل | سعود عثمانی | شاہد اشرف | محبوب احمد | مجید اختر | مشاہد رضوی | نورین طلعت عروبہ
