"سانچہ:اہم شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" col...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ہفتے کا نعت خواں
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8| ایک اہم شخصیت
|-
|-
|
|

نسخہ بمطابق 19:10، 13 اکتوبر 2017ء

ایک اہم شخصیت

سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔ فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا ماہنامہ نوائے نعت، کراچی سے 1980 میں جاری کیا ۔