"سانچہ:منتخب شخصیت 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی شخصیت
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی شخصیت
|-
|-
{| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
| {| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
|
|
[[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|150px|link=امیر مینائی]]
[[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|150px|link=امیر مینائی]]

نسخہ بمطابق 16:32، 1 اکتوبر 2017ء

آج کی شخصیت
class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"

13 اکتوبر کو وفات پانے والے امیر مینائی اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ فارسی شاعر بھی ہیں، لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی ہیں،اور دیگر کئی علوم کے شناور بھی ہیں۔متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔ بلغ العلی بکمالہ پر ان کی عربی تظمین ملاحظہ فرمائیں: حصل الشفا بخیالہ |}