بلغ العلی بکمالہ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
ترجمہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو
ان اشعار کے بارے ایک واقعہ بہت مشہور ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے : بلغ العلی بکمالہ کا چوتھا مصرع ۔
عروضی نکتہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ان اشعار میں ایک عروضی نقظہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ۔ پہلے تین مصرعے بحر کامل کے رکن متفاعلن متفاعلن کی تکرار ہیں ۔ جب کہ چوتھا مصرع مستفعلن [صلوا علیہ] سے شروع ہوتا ہے ۔ ما ہر عروض یاس یگانہ چنگیزی اسے تسکین ِ اوسط کے کمالات میں گنتےہیں <ref> یاس یگانہ چنگیزی، چراغ سخن </ref>
تظمین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سر لامکاں سے طلب ہوئی ۔ عنبر وارثی
نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
| سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں