"نعتاں دا گلشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«تصغیر {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : نعتاں دا گلشن شاعر: زاہد اقبال بھیل پبلشر: مکتبہء شافی، 13/1 شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور 03014047881 صفحات : 128 قیمت: 500 روپے سال ِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 21: | سطر 21: | ||
=== نعتاں دا گلشن === | === نعتاں دا گلشن === | ||
بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا پنجابی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں دو حمدیں، | بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا پنجابی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں دو حمدیں، 60 نعتیں اور 8 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب اور صاحبِ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، مولانا محمد نعیم اللہ خاں، ڈاکٹر حفیظ احمد اور علامہ ریاست علی مجددی کے پیغامات و تاثرات شامل ہیں۔ | ||
اِس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے | اِس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:43، 28 دسمبر 2023ء

کتاب : نعتاں دا گلشن
شاعر: زاہد اقبال بھیل
پبلشر: مکتبہء شافی، 13/1 شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور 03014047881
صفحات : 128
قیمت: 500 روپے
سال ِ اشاعت : 2023
تعارف کنندہ : ارسلان ارشد
نعتاں دا گلشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا پنجابی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں دو حمدیں، 60 نعتیں اور 8 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب اور صاحبِ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، مولانا محمد نعیم اللہ خاں، ڈاکٹر حفیظ احمد اور علامہ ریاست علی مجددی کے پیغامات و تاثرات شامل ہیں۔ اِس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے