نعتاں دا گلشن
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کتاب : نعتاں دا گلشن
شاعر: زاہد اقبال بھیل
پبلشر: مکتبہء شافی، 13/1 شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور 03014047881
صفحات : 128
قیمت: 500 روپے
سال ِ اشاعت : 2023
تعارف کنندہ : ارسلان ارشد
نعتاں دا گلشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا پنجابی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں دو حمدیں، 60 نعتیں اور 8 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب اور صاحبِ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، مولانا محمد نعیم اللہ خاں، ڈاکٹر حفیظ احمد اور علامہ ریاست علی مجددی کے پیغامات و تاثرات شامل ہیں۔ اِس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے