"رفیع الدین ذکی قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| (2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
[[ملف:Rafi ud Zaki Qureshi.jpg|alt="Rafi ud Din Qureshi"|رفیع الدین ذکی قریشی]] | [[ملف:Rafi ud Zaki Qureshi.jpg|alt="Rafi ud Din Qureshi"|رفیع الدین ذکی قریشی]] | ||
رفیع الدین ذکی قریشی لاہور کے بزرگ نعت نگار ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں اور اب تک کم و بیش 30 نعتیہ مجموعے تخلیق کر چکے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اُنہیں 2 مرتبہ قومی سیرت ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے | رفیع الدین ذکی قریشی لاہور کے بزرگ نعت نگار ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں اور اب تک کم و بیش 30 نعتیہ مجموعے تخلیق کر چکے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اُنہیں 2 مرتبہ قومی سیرت ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے اس کے علاوہ اُن کی شخصیت اور فن کے حوالے سے پاکستان کی مختلف یونیورسٹیز سے 5 ایم فِل کے مقالہ جات بھی لکھے جا چکے ہیں | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
| سطر 65: | سطر 65: | ||
28 ۔ [[نعت ہی نعت]] ۔ 2023 | 28 ۔ [[نعت ہی نعت]] ۔ 2023 | ||
31-[[نشان ِ جنت]] ۔ [[2025 ]] | |||
| سطر 72: | سطر 74: | ||
سلام و مناقب(منقبت) ۔ 2009 | سلام و مناقب(منقبت) ۔ 2009 | ||
==== مشہور کلام ==== | ==== مشہور کلام ==== | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:16، 4 جون 2025ء
رفیع الدین ذکی قریشی لاہور کے بزرگ نعت نگار ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں اور اب تک کم و بیش 30 نعتیہ مجموعے تخلیق کر چکے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اُنہیں 2 مرتبہ قومی سیرت ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے اس کے علاوہ اُن کی شخصیت اور فن کے حوالے سے پاکستان کی مختلف یونیورسٹیز سے 5 ایم فِل کے مقالہ جات بھی لکھے جا چکے ہیں
نعتیہ مجموعوں کی فہرست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
1 ۔ خورشیدِ حرا ۔ 1986
2 ۔ سازِ عقیدت ۔ 1987
3 ۔ نور و نکہت ۔ 1987
4 ۔ حرفِ نیاز (قومی سیرت ایوارڈ یافتہ) ۔ 1989
5 ۔ مہرِ فاراں ۔ 1990
6 ۔ عنوانِ تمنا ۔ 1990
7 ۔ نویدِ رحمت (قومی سیرت ایوارڈ یافتہ) ۔ 1993
8 ۔ ریاضِ نعت ۔ 1993
9 ۔ فیضان ۔ 2001
10 ۔ توشہ ۔ 2002
11 ۔ جواہرِ نعت ۔ 2004
12 ۔ صریر خامہء مدحت طراز ۔ 2004
13 ۔ ثمراتِ نعت ۔ 2007
14 ۔ جمالِ نعت ۔ 2008
15 ۔ صدائے دل ۔ 2010
16 ۔ نعتاں دی مہکار(پنجابی) ۔ 2011
17 ۔ راحتِ جاں ۔ 2012
18۔ پرتوِ نعت ۔ 2013
19 ۔ تذکارِ تہامی ۔ 2013
20 ۔ بخشش کی گھٹا ۔ 2014
21 ۔ صبائے نعت ۔ 2015
22 ۔ عنایات کی کلیاں ۔ 2016
23 ۔ دست بستہ لفظ ۔ 2017
24 ۔ درمانِ دلِ مضطر ۔ 2017
25 ۔ ثنائے کریمین(حمدیہ و نعتیہ) ۔ 2018
26 ۔ سحابِ رحمت ۔ 2020
27 ۔ تسکین ۔ 2022
28 ۔ نعت ہی نعت ۔ 2023
31-نشان ِ جنت ۔ 2025
دیگر
تحمید و ثنا(حمدیہ مجموعہ) ۔ 2010
سلام و مناقب(منقبت) ۔ 2009
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رفیع الدین قریشی کی شاعری پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رفیع الدین ذکی قریشی کے انٹرویو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عبداللہ جمال | شاہین ربانی | رشید نثار | رفیع الدین قریشی | رشک ترابی | انجم رومانی | احمد ظفر | نصرت قریشی | منیر قصوری
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
