"پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر : اشرف یوسفی === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم...)
 
 
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
شاعر : [[اشرف یوسفی ]]
{{بسم اللہ }}


=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ===
[[ملف:Anl ashraf yousafi.jpg|alt="Ashraf Yousafi|300px|link=اشرف یوسفی ]]


شاعر : [[اشرف یوسفی ]]


نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
{{ٹکر 1 }}


=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ===




سطر 31: سطر 33:


شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اشرف یوسفی ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری فیس بک }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1}}

حالیہ نسخہ بمطابق 03:49، 10 مارچ 2020ء


"Ashraf Yousafi

شاعر : اشرف یوسفی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں

حاصل ِ ارض و سما وات لکھوں نعت لکھوں


شجرۃ الکون ہے تو تجھ سے ہے عالم کا ظہور

پھل لکھوں پیڑھ لکھوں پات لکھوں نعت لکھوں


جس جگہ طائر ِ ادراک کے پر جلتے ہیں

اس سے آگے کی میں کیا بات لکھوں نعت لکھوں


چہرہ والشمس جبیں ماہ ِ مبیں ہے تیری

چشم و لب کوترے آیات لکھوں نعت لکھوں


حرف نکلے ہیں قلم سے کہ ستارے نکلے

شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات