"ذکر ِ منیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| (2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[ملف:ذکر منیر.JPG| | [[ملف:ذکر منیر.JPG|300px|alt="Zikr e Muneer|link=ذکر منیر]] | ||
[[زمرہ: مطبوعات ]] | [[زمرہ: مطبوعات ]] | ||
| سطر 17: | سطر 17: | ||
"ذکر منیر " مرزا حفیظ اوج" کی عقیدت و مودت کا ایک مرقع ہے جس میں مدحت ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چراغ روشن کیے گئے ہیں ۔ اس نعتیہ کلام میں جذبے کے وفور کے ساتھ فکر کی چھوٹ بھی پڑتی دکھائی دیتی ہے ۔ زبان و بیان کے معیار کبھی لحاظ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی نئے پیرائے بھی تراشے گئے ہیں" | "ذکر منیر " مرزا حفیظ اوج" کی عقیدت و مودت کا ایک مرقع ہے جس میں مدحت ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چراغ روشن کیے گئے ہیں ۔ اس نعتیہ کلام میں جذبے کے وفور کے ساتھ فکر کی چھوٹ بھی پڑتی دکھائی دیتی ہے ۔ زبان و بیان کے معیار کبھی لحاظ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی نئے پیرائے بھی تراشے گئے ہیں" | ||
ذکر منیر " [[اوج پبلی کیشنز، لاہور ]] سے چھاپی گئی ہے ۔ | ذکر منیر " [[اوج پبلی کیشنز، لاہور ]] سے چھاپی گئی ہے ۔ | ||
=== نعت برنگِ شمائل === | |||
[[مرزا حفیظ اوج]] کی دوسری تصنیف [[نعت برنگِ شمائل]] ہے جو [[2023ء]] میں شائع ہوئی اور 320 صفحات پر مشتمل ہے | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 05:58، 29 دسمبر 2024ء
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

کتاب : ذکر ِ منیر
شاعر : مرزا حفیظ اوج
ذکر منیر
ذکر منیر شاید 2020 میں چھپنے والا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب 144 صفحات پر مشتمل ہے جس کا انتساب والد اور والدہ کے نام ہے ۔ تقاریظ میں عباس عدیم قریشی اور نور الحسن نور نوابی کی تحریریں شامل ہیں ۔ فرنٹ انر فلیپ پر ڈاکٹر شیر افگن کی رائے اور بیک انر فلیپ پر شاعر کا مختصر تعارف اور تصویر ۔ بیک ٹائییٹل پر صبیح رحمانی کا اظہار خیال ہے ۔ وہ لکھتے ہیں
"ذکر منیر " مرزا حفیظ اوج" کی عقیدت و مودت کا ایک مرقع ہے جس میں مدحت ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چراغ روشن کیے گئے ہیں ۔ اس نعتیہ کلام میں جذبے کے وفور کے ساتھ فکر کی چھوٹ بھی پڑتی دکھائی دیتی ہے ۔ زبان و بیان کے معیار کبھی لحاظ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی نئے پیرائے بھی تراشے گئے ہیں"
ذکر منیر " اوج پبلی کیشنز، لاہور سے چھاپی گئی ہے ۔
نعت برنگِ شمائل
مرزا حفیظ اوج کی دوسری تصنیف نعت برنگِ شمائل ہے جو 2023ء میں شائع ہوئی اور 320 صفحات پر مشتمل ہے
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||