"شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ریاض حسین چودھری]] رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔ | [[ریاض حسین چودھری]] رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔<ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/23/ شعورِ کربلا (2018) ]</ref> | ||
=== | === شعورِ کربلا مکمل پڑھیے === | ||
[ | [http://www.riaznaat.com/bookid/23/ شعورِ کربلا (2018) ] | ||
{{سانچہ:ریاض}} | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{ تازہ مطبوعات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
=== حوالہ جات === | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 10:42، 26 نومبر 2019ء
ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔<ref>شعورِ کربلا (2018) </ref>
شعورِ کربلا مکمل پڑھیے
ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||