"خزینہء رحمت ۔ سمیعہ ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} کتاب : خزینہ رحمت شاعرہ : سمعیہ ناز تعارف : ذوالفقار دانش === خزینہ رحمت === گزشتہ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
شاعرہ : [[سمعیہ ناز ]] | شاعرہ : [[سمعیہ ناز ]] | ||
تعارف : [[ذوالفقار دانش ]] | تعارف : [[ذوالفقار علی دانش ]] | ||
=== خزینہ رحمت === | === خزینہ رحمت === | ||
| سطر 14: | سطر 14: | ||
اللھم زد فزد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ محترمہ کے ذوق و شوق میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کی شاعری میں مزید نکھار پیدا ہو۔۔۔۔ | اللھم زد فزد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ محترمہ کے ذوق و شوق میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کی شاعری میں مزید نکھار پیدا ہو۔۔۔۔ | ||
=== کتاب پر مزید تبصرے === | |||
* [[راحت افزا خزینہ رحمت از عروس فاروقی ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 04:57، 12 جولائی 2019ء
کتاب : خزینہ رحمت
شاعرہ : سمعیہ ناز
تعارف : ذوالفقار علی دانش
خزینہ رحمت
گزشتہ ہفتے محفلِ نعت حسن ابدال کے مشاعرے کے موقع پر جناب عارف قادری کے توسط سے محترمہ سمیعہ ناز صاحبہ کا مجموعہ بعنوان خزینہِ رحمت موصول ہوا ۔۔۔ سمیعہ ناز ، برطانیہ میں مقیم ہیں اور یہ ان کا دوسرا مجموعہ نعت ہے ۔۔۔ ان کا پہلا مجموعہ نعت میری نظر سے نہیں گزرا ۔۔۔ محترمہ کی شاعری سے آشنائی بحوالہ فیس بک فروغِ نعت گروپ سے گزشتہ کچھ سالوں سے تھی کہ فی البدیہہ طرحی نشستوں میں وہ ذوق و شوق سے شریک ہوتی تھیں ۔ ان کا مجموعہ نعت دیکھ کر اور پڑھ کر بڑی خوشی ہے ۔ کتاب کا ٹائٹل اور پرنٹ بہت جاذبِ نظر ہے ۔ اور عمدہ کاغذ استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔ کتاب کے آغاز میں جناب شاکر القادری کا ایک طویل مقدمہ بھی شامل ہے ۔۔۔ اور اس کے بعد کتاب حمد و نعت اور مناقب پر مشتمل ہے ۔۔۔ سمعیہ صاحبہ کی شاعری میں عقیدت کا پہلو یقیناً بہت واضح ہے ۔ اس کے ساتھ عشقِ رسول کی لگن، تڑپ اور وارفتگی ان کے اشعار سے جھلکتی ہیں ۔ ان کی فروغِ نعت کے حوالے سے خدمات کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔ یقیناً یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ دیارِ غیر میں اس اہم کام کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ اللہ ان کے ذوق و شوق میں اضافہ فرمائے ۔۔
میں عارف قادری صاحب کا بھی ممنون ہوں کہ ان کے توسط سے سمعیہ ناز صاحبہ کے مجموعہ کلام سے آشنائی ہوئی ۔۔
اللھم زد فزد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ محترمہ کے ذوق و شوق میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کی شاعری میں مزید نکھار پیدا ہو۔۔۔۔
کتاب پر مزید تبصرے
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||