"اعجاز حسین شکر گڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ اعجاز حسین شکرگڑھی کو بجانب اعجاز حسین شکر گڑھی منتقل کیا) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Ejaz Hussain Shakrgarhi.jpg|link=اعجاز حسین شکر گڑھی]] | |||
{{ بسم اللہ }} | {{ بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: نعت خواں]] | [[زمرہ: نعت خواں]] | ||
[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]] | [[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]] | ||
قاری اعجاز حسین ، تخلص اعجاز المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔ آپ [[ 2 اپریل ]] [[1982 ]] کو [[:زمرہ: شکر گڑھ | شکر گڑھ ]] میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔ | قاری اعجاز حسین ، تخلص اعجاز المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔ آپ [[ 2 اپریل ]] [[1982 ]] کو [[:زمرہ: شکر گڑھ | شکر گڑھ ]] میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔ | ||
| سطر 14: | سطر 14: | ||
اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں | اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
{| | |||
|- style="vertical-align:bottom;" | |||
|style="width: 40%"| | |||
=== نعت خوانی === | === نعت خوانی === | ||
| سطر 34: | سطر 37: | ||
* [[ 2015 ]] نعت خوانی کے لیے " پرائڈ آف پرفارمنس" ایورڈ سے نوازے گے | * [[ 2015 ]] نعت خوانی کے لیے " پرائڈ آف پرفارمنس" ایورڈ سے نوازے گے | ||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
=== مشہور کلام اور ان کے ربط === | === مشہور کلام اور ان کے ربط === | ||
| سطر 42: | سطر 47: | ||
[[سید زبیب مسعود ]] | [[مقصود احمد گوگا ]] | [[ احمد علی حاکم ]] | [[ وحید ظفر قاسمی ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ صدیق اسماعیل ]] | [[ سلمان کونین ]] | [[ خالد حسنین خالد ]] | [[ افضل نوشاہی ]] | [[رفیق ضیاء ]] | [[ شہباز قمر فریدی ]] | [[سید زبیب مسعود ]] | [[مقصود احمد گوگا ]] | [[ احمد علی حاکم ]] | [[ وحید ظفر قاسمی ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ صدیق اسماعیل ]] | [[ سلمان کونین ]] | [[ خالد حسنین خالد ]] | [[ افضل نوشاہی ]] | [[رفیق ضیاء ]] | [[ شہباز قمر فریدی ]] | ||
{{باکس 4 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:06، 31 مارچ 2018ء
قاری اعجاز حسین ، تخلص اعجاز المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔ آپ 2 اپریل 1982 کو شکر گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔
تعلیم و تربیت
گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ سے میٹرک کیا اور اپنے شہر کے کالج ہی میں مزید تعلیم حاصل کی جہاں آپ کی ملاقات صوفی منش استاد شاعر پروفیسر محمد حسن عاصی سے ہوئی ۔ انہی کی صحبت رنگ لائی اور اعجاز حسین کی شعر گوئی پنپنا شروع ہوئی ۔
نمونہِ کلام
اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت خوانیبچپن ہی سے گھر کے ماحول میں نعت خوانی کی خوشبو رچی بسی دیکھی ۔ والدہ اور والد دونوں ہی نعت خواں تھے ۔ والدہ سے زیادہ انس ہونے کی وجہ سے نعت خوانی میں انہیں سے متاثر ہو کر گلشن نعت خوانی میں قدم رکھا ۔ حسن سماعت سروں سے آشنا ہوا تو قاری زبید رسول ، اعظم چشتی ، قاری خوشید احمد اور نذیر حسین نظامی جیسے کلاسیکل نعت خوانوں کی آوازوں کی اسیر ہوئے ۔ قسمت نے یاوری کی اور نذیر حسین نظامی کے شاگری کا اعزاز حاصل ہوا ۔ خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی ۔ اور ایک کافی مدتاں بیت گئِیاں آپ کی پہچان بنی۔ جو آج بھی فرمائش کی جاتی ہے ۔
نعت خوانی کا سفر
|
| |||||||||
مشہور کلام اور ان کے ربط
اس حصے میں معلومات کا اضافہ کریں
مزید دیکھیے
سید زبیب مسعود | مقصود احمد گوگا | احمد علی حاکم | وحید ظفر قاسمی | مظفر وارثی | اویس رضا قادری | سعید ہاشمی | صدیق اسماعیل | سلمان کونین | خالد حسنین خالد | افضل نوشاہی | رفیق ضیاء | شہباز قمر فریدی
| گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
|---|---|
