"دیوان مشاعرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
’’دیوان مشاعرہ‘‘ فیس بک کے گروپ ’’مشاعرہ‘‘ کے زیر اہتمام جاری دیوان طرز کا مشاعرہ ہے جس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ دیوان مشاعرہ میں سب سے پہلا کلام سلمان رسول نے پیش کیا۔ ذیل میں دیوان مشاعرہ کے پہلے ایونٹ کی تخلیقات پیش کی جا رہی ہیں:
=== دیوان مشاعرہ ===


'''حمد باری تعالیٰ'''
ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے [[دیوان ]] مکمل کرنے کے لئے  حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔اس طرح کے مشاعروں کی تاریخ کافی پرانی ہوگی ۔ لیکن حال ہی میں یہ اصطلاح پہلی بار فیس بک کے ادبی گروپ  [[ مشاعرہ گروپ | مشاعرہ ]] میں نظر آئی ۔  کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔


اپنی مخلوق پر نظر مولا!!
=== فروغ نعت ردیفی مشاعرہ ===


تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ [[ فروغ نعت ]] کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔۔ ردیف دینے کی وجہ سے  [[ فروغِ نعت ]] میں اس مشاعرے کو  ردیفی مشاعرہ کہا جاتا ہے ۔ ہمارا خیال ہے کہ اس طرح کے مشاعرے کے لئے بھی '' دیوان مشاعرے '' کی اصطلاح زیادہ موزوں ہے ۔ 


ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
=== دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک ===


کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
[[  دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ  ]] ۔  کا انعقاد فیس بک کے گروپ [[ مشاعرہ گروپ ]] میں ہوتا ہے ۔  اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔  دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔
 
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
 
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
 
اپنے محبوب کے وسیلے مری
 
سب خطائیں معاف کر دینا

حالیہ نسخہ بمطابق 22:18، 3 جنوری 2017ء

دیوان مشاعرہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے دیوان مکمل کرنے کے لئے حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔اس طرح کے مشاعروں کی تاریخ کافی پرانی ہوگی ۔ لیکن حال ہی میں یہ اصطلاح پہلی بار فیس بک کے ادبی گروپ مشاعرہ میں نظر آئی ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔

فروغ نعت ردیفی مشاعرہ

یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ فروغ نعت کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔۔ ردیف دینے کی وجہ سے فروغِ نعت میں اس مشاعرے کو ردیفی مشاعرہ کہا جاتا ہے ۔ ہمارا خیال ہے کہ اس طرح کے مشاعرے کے لئے بھی دیوان مشاعرے کی اصطلاح زیادہ موزوں ہے ۔

دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک

دیوان مشاعرہ ۔ کا انعقاد فیس بک کے گروپ مشاعرہ گروپ میں ہوتا ہے ۔ اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔