"اخلاق گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{#seo: |title=حفیظ تائب |keywords=اخلاق گیلانی، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، |description=اخلاق گیلانی لاہور سے تعلق رکھنے والے ماہر کیمیا، ماہر تعلیم، ادیب اور شاعر ہیں۔ وہ اب تک حمدیہ ، نعتیہ اور غزلیہ مجموعوں کے ساتھ ساتھ افس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 10: سطر 10:
اخلاق گیلانی  [[لاہور ]]  سے تعلق رکھنے والے  ماہر  کیمیا، ماہر تعلیم، ادیب اور شاعر ہیں۔  وہ اب تک  حمدیہ ، نعتیہ  اور غزلیہ مجموعوں کے ساتھ ساتھ افسانوں  کی ایک کتاب بھی  اپنے قارئین کی نذر کر چکے ہیں ۔  اخلاق گیلانی    [[7 ستمبر]]  [[1949 ]]  کو  [[پاکستان]]  کے شہر [[ٹوبہ ٹیک سنگھ ]]  میں پیدا ہوئے ۔  [[پنجاب یونیورسٹی ]]  سے کیمیا میں ایم ایس سی کی سند حاصل کی اور  [[یونیورسٹی آف ویلز ]]  سے فزیکل کیمسٹری میں پی ایچ  ڈی کی  کا مقالہ پیش کیا ۔  ڈاکٹر  اخلاق گیلانی  [[پنجاب یونیورسٹی ]]  ، [[ایف سی کالج ]]  اور [[بلو چستان ]]  کے کئی تعلیمی اداروں میں مدرس  رہے ۔  زمانہ طالب  علمی سے ادبی  و غیر نصابی سرگرمیوں میں مصروف رہے ۔  نیلام گھر    ( طارق عزیز شو) میں گاڑی جیتی اور کئی قومی اور بین الاقوامی  زبانوں پر بھی دسترس حاصل کی ۔

===  تقدیسی مجموعے====
===  تقدیسی مجموعے===
*[[مجھے طیبہ لے چلو ]]  ، نعتیہ مجموعہ  ، [[2016]]  ، [[نستعلیق  مطبوعات]]   
*[[مجھے طیبہ لے چلو ]]  ، نعتیہ مجموعہ  ، [[2016]]  ، [[نستعلیق  مطبوعات]]   
* [[مجھے کعبہ لے چلو  ]]  ، حمدیہ مجموعہ ، [[2018]]  ، [[نستعلیق  مطبوعات]]   
* [[مجھے کعبہ لے چلو  ]]  ، حمدیہ مجموعہ ، [[2018]]  ، [[نستعلیق  مطبوعات]]   

نسخہ بمطابق 20:23، 26 اپريل 2025ء

اخلاق گیلانی لاہور سے تعلق رکھنے والے ماہر کیمیا، ماہر تعلیم، ادیب اور شاعر ہیں۔ وہ اب تک حمدیہ ، نعتیہ اور غزلیہ مجموعوں کے ساتھ ساتھ افسانوں کی ایک کتاب بھی اپنے قارئین کی نذر کر چکے ہیں ۔ اخلاق گیلانی 7 ستمبر 1949 کو پاکستان کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی سے کیمیا میں ایم ایس سی کی سند حاصل کی اور یونیورسٹی آف ویلز سے فزیکل کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی کا مقالہ پیش کیا ۔ ڈاکٹر اخلاق گیلانی پنجاب یونیورسٹی ، ایف سی کالج اور بلو چستان کے کئی تعلیمی اداروں میں مدرس رہے ۔ زمانہ طالب علمی سے ادبی و غیر نصابی سرگرمیوں میں مصروف رہے ۔ نیلام گھر ( طارق عزیز شو) میں گاڑی جیتی اور کئی قومی اور بین الاقوامی زبانوں پر بھی دسترس حاصل کی ۔

تقدیسی مجموعے

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات