"محبوب احمد، سرگودھا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 18 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
= | [[ملف:Temp Hafiz mehboob.jpg|link=حافظ محبوب احمد]] | ||
{{بسم اللہ }} | |||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
[[زمرہ: فیس بک شعراء]] | |||
حافظ محبوب احمد کا تعلق [[:زمرہ: سرگودھا | سرگودھا]] سیے ہے ۔ .گورنمنٹ ڈگری کالج چک 90جنوبی [[:زمرہ: سرگودھا | سرگودھا]] میں بطورایسوسی ایٹ پروفیسراسلامیات تعینات ہیں. درجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں جن میں سےاکثر ابھی غیرمطبوعہ ہیں ۔البتہ نعتیہ مجموعہ "زادِ شفاعت "ایک حمدیہ مجموعہ "گلدستۂ حمد "اور "چہل حدیث" جس میں انہوں نے چالیس احادیث کامفہوم منظوم کیا ہے، چھپ کر منظر عام پر آچکی ہیں اور انہیں مختلف علمی حلقوں سے پزیرائی بھی مل رہی ہے.آپکو بلاشبہ | |||
[[نعت گوئی ]]سے خصوصی شغف ہے. | |||
اسکے علاوہ آپکے | |||
نالۂ مسلم..گلدستۂ حمد..نعتیں ھی نعتیں ..مثنوی مولوی محبوب...غزلیاتِ حافظ محبوب اورکلیاتِ حافظ محبوب... کےنام سےفیس بک پر مختلف پیجز بھی ھیں جن کو وہ خود ہی چلا رہے ہیں ۔ نعتیں ھی نعتیں کے عنوان سے سات پیجز ہیں. یعنی نعتیں ہی نعتیں جلد اول، جلد دوم، جلد سوم، جلد چہارم، جلد پنجم، جلد ششم اور اب جلد ہفتم ان تمام پر تقریباڈیڑھ ہزار کےقریب نعتیں موجودہیں ۔ نیز ..سبعِ قصائد...کےعنوان سے ایک الگ پیج پر سات کلاسیکی انداز.میں کہےگئے سات [[قصائد]]بھی موجودہیں ۔ ان کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں | |||
=== نمونہ ءِ کلام === | |||
تری رحمتوں کےہیں سلسلےکبھی اسطرف کبھی اسطرف | تری رحمتوں کےہیں سلسلےکبھی اسطرف کبھی اسطرف | ||
سطر 21: | سطر 29: | ||
اب نعت فقط نعت فقط نعت کہاکر | اب نعت فقط نعت فقط نعت کہاکر | ||
=== حواشی | === حمدیہ و نعتیہ کلام === | ||
* [[چمک چمک کے ستارے سلام پڑھتے ہیں]] | |||
* [[سر پہ سجا ئے پھروں نعلین محمد ]] | |||
* [[آپ نے ایک ہی نظر میں مجھکو ]] | |||
* [[عرب سے دور عجم کے کسی دیار میں ھوں ۔ حافظ محبوب احمد | عرب سے دور عجم کے کسی دیار میں ہوں ]] | |||
* [[محمد مصطفیٰ کی رحمتوں کا مجھ پہ سایا ہو۔ حافظ محبوب احمد | محمد مصطفیٰ کی رحمتوں کا مجھ پہ سایا ہو]] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[پرویز ساحر ]] | [[محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[عبد القادر تاباں ]] | [[ وحید القادری عارف ]] | [[ محمد الیاس حافظ]] | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
[[ زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
[[ CATEGORY : سرگودھا ]] | [[ CATEGORY : سرگودھا ]] | ||
[[ | [[زمرہ: شعراء]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:47، 20 اپريل 2025ء
حافظ محبوب احمد کا تعلق سرگودھا سیے ہے ۔ .گورنمنٹ ڈگری کالج چک 90جنوبی سرگودھا میں بطورایسوسی ایٹ پروفیسراسلامیات تعینات ہیں. درجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں جن میں سےاکثر ابھی غیرمطبوعہ ہیں ۔البتہ نعتیہ مجموعہ "زادِ شفاعت "ایک حمدیہ مجموعہ "گلدستۂ حمد "اور "چہل حدیث" جس میں انہوں نے چالیس احادیث کامفہوم منظوم کیا ہے، چھپ کر منظر عام پر آچکی ہیں اور انہیں مختلف علمی حلقوں سے پزیرائی بھی مل رہی ہے.آپکو بلاشبہ
نعت گوئی سے خصوصی شغف ہے.
اسکے علاوہ آپکے نالۂ مسلم..گلدستۂ حمد..نعتیں ھی نعتیں ..مثنوی مولوی محبوب...غزلیاتِ حافظ محبوب اورکلیاتِ حافظ محبوب... کےنام سےفیس بک پر مختلف پیجز بھی ھیں جن کو وہ خود ہی چلا رہے ہیں ۔ نعتیں ھی نعتیں کے عنوان سے سات پیجز ہیں. یعنی نعتیں ہی نعتیں جلد اول، جلد دوم، جلد سوم، جلد چہارم، جلد پنجم، جلد ششم اور اب جلد ہفتم ان تمام پر تقریباڈیڑھ ہزار کےقریب نعتیں موجودہیں ۔ نیز ..سبعِ قصائد...کےعنوان سے ایک الگ پیج پر سات کلاسیکی انداز.میں کہےگئے سات قصائدبھی موجودہیں ۔ ان کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں
نمونہ ءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تری رحمتوں کےہیں سلسلےکبھی اسطرف کبھی اسطرف
مراقلب محوِ درودھےمری روح محوِ سلام ہے
نبی کےقدموں کی گردبن جا
نبی کےقدموں کی خاک ہوجا
جتنی بھی ہیں اصنافِ سخن چھوڑدےمحبوب
اب نعت فقط نعت فقط نعت کہاکر
حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر | محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ | عبد القادر تاباں | وحید القادری عارف | محمد الیاس حافظ
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|