"عروس فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی  24 نومبر 1983ء کو مونیاں شریف ضلع [[:زمرہ: گجرات |گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب  [[فرید الدین گنجِ شکر]] اور ابراہیم بن ادہم  سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی  [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی [[:زمرہ: گوجرانوالہ |گوجرانوالہ]] سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی [[:زمرہ : اسلام آباد | اسلام آباد]]  سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر [[احمد رضا خان بریلوی ]] ہیں۔
محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی  [[24 نومبر]] [[1983]]ء کو مونیاں شریف ضلع [[:زمرہ: گجرات |گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب  [[فرید الدین گنجِ شکر]] اور ابراہیم بن ادہم  سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی  [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی [[:زمرہ: گوجرانوالہ |گوجرانوالہ]] سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی [[:زمرہ : اسلام آباد | اسلام آباد]]  سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر [[احمد رضا خان بریلوی ]] ہیں۔


=== مجموعہ ہائے کلام  ===
=== مجموعہ ہائے کلام  ===
سطر 8: سطر 8:
===  اعزازات ===
===  اعزازات ===


ا۔ 23مارچ 2012ء کوآل پاکستان نئی نسل مشاعرہ میں شرکت
ا۔ [[23مارچ]] 2012ء کو [[آل پاکستان نئی نسل مشاعرہ]] میں شرکت


۲۔ لاہور آرٹس کونسل کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد
۲۔ [[لاہور آرٹس کونسل]] کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد


۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء
۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء
سطر 43: سطر 43:
مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات


=== ای میل ایڈریس ===
uroosfarooqi@gmail.com
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ محمد عارف قادری ]] | [[ حافظ محبوب احمد ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ذوالفقار علی ملک ]]


uroosfarooqi@gmail.com
[[زمرہ:  فارسی شعراء ]]
[[زمرہ:  شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : گجرات ]]

نسخہ بمطابق 19:43، 24 فروری 2017ء

محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی 24 نومبر 1983ء کو مونیاں شریف ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب فرید الدین گنجِ شکر اور ابراہیم بن ادہم سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی گوجرانوالہ سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر احمد رضا خان بریلوی ہیں۔

مجموعہ ہائے کلام

الغیاث آپ کا پہلا باقاعدہ مجموعہ نعت ہےجسے اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک نے 2015ء میں شائع کیا۔ اس میں نعت کے ساتھ ساتھ حمد اور مناقب بھی شامل ہیں۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں فارسی کلام اور دوسرے میں اردو کلام ہیں۔

اعزازات

ا۔ 23مارچ 2012ء کو آل پاکستان نئی نسل مشاعرہ میں شرکت

۲۔ لاہور آرٹس کونسل کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد

۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء

ادبی وابستگیاں

نمونہ کلام

گوش نے نام سنا ہے اُن کا

اے دہن صلّ علےٰ ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نعت مجھ سے جو نہیں ہوسکتی

کاش کچھ نعت نما ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا مکمل کلام ملاحظہ فرمائیں

گھر کا پتہ

مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

uroosfarooqi@gmail.com

مزید دیکھیے

محمد عارف قادری | حافظ محبوب احمد | سلمان رسول | ذوالفقار علی ملک