"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]] | [[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]] | ''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]] | ||
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=Rqq9Px-XTcg&t=137s|400|center| ڈاکٹر خورشید رضوی کی شاعری ۔ الفاظ معنی کے ساتھ | {{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=Rqq9Px-XTcg&t=137s|400|center| ڈاکٹر خورشید رضوی کی شاعری ۔ الفاظ معنی کے ساتھ | ||
|frame}} | |frame}} | ||
=== کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر === | === کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر === |
نسخہ بمطابق 09:49، 21 فروری 2023ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر
ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |
نعت نیوز
16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے |
---|
رپورٹ: زکریا اشرفی وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔ مزید خبریں یہاں دیکھیے |
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ |
---|
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے |
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|