"عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: راحت انجم بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے غیر ک...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 8: | سطر 8: | ||
عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے | عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے | ||
غیر کا عشق سدا وجہ زیاں ہوتا ہے | غیر کا عشق سدا وجہ زیاں ہوتا ہے | ||
تاب نظارہ اگر ہے تو نظارہ کرلو | تاب نظارہ اگر ہے تو نظارہ کرلو | ||
"حسن فردوس مدینے سے عیاں ہوتا ہے" | "حسن فردوس مدینے سے عیاں ہوتا ہے" | ||
جب میں پڑھتا ہوں درود اور سلام آقا پر | جب میں پڑھتا ہوں درود اور سلام آقا پر | ||
پیش روضہ ہوں کھڑا ، ایسا گماں ہوتا ہے | پیش روضہ ہوں کھڑا ، ایسا گماں ہوتا ہے | ||
مجھ میں اے جلوۂ جانانہ سما جا آ جا | مجھ میں اے جلوۂ جانانہ سما جا آ جا | ||
تجھ سے ہی رشک جناں دل کا مکاں ہوتا ہے | تجھ سے ہی رشک جناں دل کا مکاں ہوتا ہے | ||
لب کشا ہونا ضروری تو نہیں ان کے حضور | لب کشا ہونا ضروری تو نہیں ان کے حضور | ||
درد اشکوں کی زباں سے بھی بیاں ہوتا ہے | درد اشکوں کی زباں سے بھی بیاں ہوتا ہے | ||
لعل و گوہر سے بھی ہیں قیمتی قطرے اس کے | لعل و گوہر سے بھی ہیں قیمتی قطرے اس کے | ||
اشک جو یاد محمد ﷺ میں رواں ہوتا ہے | اشک جو یاد محمد ﷺ میں رواں ہوتا ہے | ||
ان کے دربار گہر بار کا ذرہ ذرہ | ان کے دربار گہر بار کا ذرہ ذرہ | ||
نازش مہر و مہ و کاہکشاں ہوتا ہے | نازش مہر و مہ و کاہکشاں ہوتا ہے | ||
نعت ہوتی ہے رقم ان کے کرم سے راحت | نعت ہوتی ہے رقم ان کے کرم سے راحت | ||
مجھ نکمے سے بڑا کام کہاں ہوتا ہے | مجھ نکمے سے بڑا کام کہاں ہوتا ہے | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 12:21، 14 جولائی 2022ء
شاعر: راحت انجم
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عشق محبوب خدا نفع رساں ہوتا ہے
غیر کا عشق سدا وجہ زیاں ہوتا ہے
تاب نظارہ اگر ہے تو نظارہ کرلو
"حسن فردوس مدینے سے عیاں ہوتا ہے"
جب میں پڑھتا ہوں درود اور سلام آقا پر
پیش روضہ ہوں کھڑا ، ایسا گماں ہوتا ہے
مجھ میں اے جلوۂ جانانہ سما جا آ جا
تجھ سے ہی رشک جناں دل کا مکاں ہوتا ہے
لب کشا ہونا ضروری تو نہیں ان کے حضور
درد اشکوں کی زباں سے بھی بیاں ہوتا ہے
لعل و گوہر سے بھی ہیں قیمتی قطرے اس کے
اشک جو یاد محمد ﷺ میں رواں ہوتا ہے
ان کے دربار گہر بار کا ذرہ ذرہ
نازش مہر و مہ و کاہکشاں ہوتا ہے
نعت ہوتی ہے رقم ان کے کرم سے راحت
مجھ نکمے سے بڑا کام کہاں ہوتا ہے