"گیسو دراز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{#seo: |title=بندہ نواز گیسو دراز |keywords=نعت، نعت گوئی، بندہ نواز گیسو دراز، naat, pehli naat |description=آپ سلطان نظ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 7: سطر 7:
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: اردو کے اولین شعراء ]]
 
ان کا نام سید محمد ابن یوسف الحسنی دہلوی تھا <ref> گوہر ملسیانی ، عصر حاضر کے نعت گو، جلد اول ، کتاب سرائے ، لاہور ص 49 </ref>.  ۔ 865 ھ میں فوت ہوئے ۔  یہ سلطان نظام الدین اولیاء کے بڑے خلیفہ اور جانشین شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے خلیفہ و مرید تھے ۔ پرانی اردو زبان میں شاعری کی ۔ بے شمار تصانیف ہیں ۔  

سطر 27: سطر 27:
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:00، 8 جولائی 2022ء

ان کا نام سید محمد ابن یوسف الحسنی دہلوی تھا <ref> گوہر ملسیانی ، عصر حاضر کے نعت گو، جلد اول ، کتاب سرائے ، لاہور ص 49 </ref>. ۔ 865 ھ میں فوت ہوئے ۔ یہ سلطان نظام الدین اولیاء کے بڑے خلیفہ اور جانشین شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے خلیفہ و مرید تھے ۔ پرانی اردو زبان میں شاعری کی ۔ بے شمار تصانیف ہیں ۔

مولوی عبد الحق کے تحقیق کے مطابق ایک وقت تک اردو کے پہلے شاعر مانے جاتے رہے ہیں <ref> اردو کی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا حصہ از مولوی عبد الحق </ref>

نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اور معشوق ِ بے مثال نور نبی نہ پایا

اور نور نبی رسول کا میرے جیو میں بھایا

آپسیں اپیں دیکھا دنے کیسی آرسی لایا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]